• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کسی نے سوال پوچھا تھا کہ کیا ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو عربی آتی تھی؟

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں جانکاری کے لیے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اہل سنت نے ان کی امامت کو تسلیم کیا ہے یا نہیں۔
عربی کا یہ عالم ہو تو پھر۔۔۔۔۔۔ بات بڑی دور تک جاتی ہے
امام ابو حنیفہ امام اہل الرائے تھے، اور ہیں!
اہل الرائے کی تکفیر نہیں کی جاتی! وہ مسلمان ہی ہیں!
لہذا امام ابو حنیفہ مسلمانوں کے ہی امام ہیں!
یہ الگ بات ہے کہ کئی ائمہ مسلمین انہیں اپنا امام ماننے سے انکار کرتے ہیں! جن میں امام احمد بن حنبل، امام شافعی، امام مالک بھی شامل ہیں!
 
Last edited:
شمولیت
جون 21، 2019
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
41
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

امام ابو حنیفہ کو امام اہل الرائے تھے، اور ہیں!
اہل الرائے کی تکفیر نہیں کی جاتی! وہ مسلمان ہی ہیں!
لہذا امام ابو حنیفہ مسلمانوں کے ہی امام ہیں!
یہ الگ بات ہے کہ کئی ائمہ مسلمین انہیں اپنا امام ماننے سے انکار کرتے ہیں! جن میں امام احمد بن حنبل، امام شافعی، امام مالک بھی شامل ہیں!
میں ایک طالب علم ہوں۔ میری گزارش تھی آپ سے کہ ان باتوں پر ادلہ پیش کر دیں۔
آپ کا مشکور رہونگا @ابن داود بھائی ۔

Sent from my BKL-L09 using Tapatalk
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته


@محمد عبد الرحمن الكاشفي بھائی کسی بھی طالب علم کے لئیے سب سے زیادہ مفید مطالعہ ھے ، آپ کا مطالعہ جتنا وسیع ھوگا آپ کے علم میں اتنا ہی اضافہ ھوگا ۔ آپ امام مالک کی موطا ، امام شافعی اور امام احمد کی مسانید کا مطالعہ کریں۔

ویسے فورم پر سرچ کریں تو سیر حاصل بحوث موجود ہیں ۔
 

afrozsaddam350

مبتدی
شمولیت
اگست 31، 2019
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
17
امام مالک رحمہ اللہ نے ابو حنیفہ سے مسائل اخذ کیے اور امام مالک رحمہ اللہ نے انھے فقہ کا لقب دیا ، یہ دونوں مسجد میں عشاء کے بعد مذاکرہ کرتے تھے۔

امام مالک رحمہ اللہ کے پاس ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے 60,000 مسائل تھے۔

امام اعمش ابو حنیفہ کے استاد جن کا نام بخاری و مسّلم میں آتا انہو نے امام ابو حنیفہ کو دیکھ کر فقہہ کو ڈاکٹر سے تعبیر کیا ہے۔


Sent from my JSN-L22 using Tapatalk
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امام مالک رحمہ اللہ نے ابو حنیفہ سے مسائل اخذ کیے اور امام مالک رحمہ اللہ نے انھے فقہ کا لقب دیا ، یہ دونوں مسجد میں عشاء کے بعد مذاکرہ کرتے تھے۔

امام مالک رحمہ اللہ کے پاس ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے 60,000 مسائل تھے۔
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں،یہ جھوٹوں نے پھیلائی ہیں
مالک کا یوں تم نام نہ لو، مالک کیا اہل الرائی ہیں
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
ابو حنیفہ رحمہ اللہ کمال کے فہیم تھے۔
ہر شعبہ میں کمال رکھنے والے کی بات کو سمجھنے اور اس سے صحیح اخذ کرنے کی صلاحیت رکھتے تھے۔
تبھی تو یہ کمال والے اس باکمال کے گرد جمع تھے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلے میں اہل الرائے کے شیخ الاسلام مسعود بن شیبہ کا تعارف اہل الرائے کی کتب سے پیش کرتا ہوں؛

مَسْعُود بن شيبَة بن الْحُسَيْن ابْن السندي عماد الدّين الملقب شيخ الْإِسْلَام لَهُ كتاب التَّعْلِيم وَله طَبَقَات أَصْحَابنَا رَحْمَة الله عَلَيْهِم أَجْمَعِينَ.
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 469 جلد 03 الجواهر المضية في طبقات الحنفية - عبد القادر بن محمد بن نصر الله القرشي، أبو محمد، محيي الدين الحنفي (المتوفى: 775هـ) - دار هجر،
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 169 جلد 02 الجواهر المضية في طبقات الحنفية - عبد القادر بن محمد بن نصر الله القرشي، أبو محمد، محيي الدين الحنفي (المتوفى: 775هـ) - دار المعارف النظامية، حيدر آباد، دكن

الإمام شيخ الإسلام عماد الدين مسعود بن شَيبة بن حسين السّنْدي الحنفي، صاحب "كتاب التعليم" و"طبقات الفقهاء الحنفية". ذكره تقي الدين.

ملاحظہ فرمائیں: صفحه 329 جلد 03 سلم الوصول إلى طبقات الفحول - مصطفى بن عبد الله القسطنطيني العثماني المعروف بـ «كاتب جلبي» وبـ «حاجي خليفة» (المتوفى 1067 هـ) - مكتبة إرسيكا، إستانبول

الشيخ مسعود بن شيبة السندي
الشيخ الفاضل الكبير مسعود بن شيبة بن الحسين السندي عماد الدين الملقب بشيخ
الإسلام، له كتاب التعليم وله طبقات الحنفية كما في الأثمار الجنية،

ملاحظہ فرمائیں: صفحه 210 جلد 02 الإعلام بمن في تاريخ الهند من الأعلام المسمى بـ (نزهة الخواطر وبهجة المسامع والنواظر) - عبد الحي بن فخر الدين بن عبد العلي الحسني الطالبي (المتوفى: 1341هـ) - دار ابن حزم، بيروت

اب دیکھیں کہ اہل الرائے کے یہ شیخ الاسلام مسعود بن شیبہ کی حقیقت کیا ہے، کہ امام مالک اور امام شافعی پر جھوٹ بولا کرتے تھے!
مسعود بن شيبة بن الحسين السندي عماد الدين الحنفي.
مجهول.
لا يعرف عمن أخذ العلم، وَلا من أخذ عنه.
له مختصر سماه التعليم كذب فيه على مالك وعلى الشافعي كذبا قبيحا فيه ازدراء بالأنبياء.
وقال فيه: لا يعرف للشافعي مسألة اجتهد فيها، وَلا حادثة استنبط فيها حكمها غير مسائل معدودة تفرد بها كذا قال!

ملاحظہ فرمائیں: صفحه 46 جلد 08 لسان الميزان - أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني (المتوفى: 852هـ) - مكتب المطبوعات الإسلامية، دار البشائر الإسلامية، بيروت

مَسْعُود بن سينة بن الْحُسَيْن المسندي عماد الدّين الْحَنَفِيّ
مَجْهُول لَا يعرف عَن من أَخذ الْعلم وَلَا من أَخذ عَنهُ لَهُ مُخْتَصر سَمَّاهُ التَّعْلِيم كذب فِيهِ على مَالك وعَلى الشَّافِعِي كذبا قبيحا فِيهِ ازدراء بالأنبياء وَقَالَ فِيهِ لَا يعرف للشَّافِعِيّ مَسْأَلَة اجْتهد فِيهَا وَلَا حَادِثَة استنبط حكمهَا غير مسَائِل مَعْدُودَة تفرد بهَا كَذَا قَالَ
قلت كَانَ فِي عصر الْمُعظم بن الْعَادِل بِدِمَشْق

ملاحظہ فرمائیں: صفحه 90 ذيل ميزان الاعتدال - أبو الفضل زين الدين عبد الرحيم بن الحسين بن عبد الرحمن بن أبي بكر بن إبراهيم العراقي (المتوفى: 806هـ) - دار الكتب العلمية، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 322 ذيل ميزان الاعتدال - أبو الفضل زين الدين عبد الرحيم بن الحسين بن عبد الرحمن بن أبي بكر بن إبراهيم العراقي (المتوفى: 806هـ) - عالم الكتب - مكتبة النهضة العربية

اسی لئے کہا تھا کہ؛
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں، یہ جھوٹوں نے پھیلائی ہیں
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
۔۔۔ اور اس طرح کی غلط اور جھوٹی باتوں پر باکمال لوگ ہی خوش ھوا کرتے ہیں ۔ من گھڑت باتیں باعث اعزاز ھو گئیں !
 
Top