- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہل الرائے کی تکفیر نہیں کی جاتی! وہ مسلمان ہی ہیں!
لہذا امام ابو حنیفہ مسلمانوں کے ہی امام ہیں!
یہ الگ بات ہے کہ کئی ائمہ مسلمین انہیں اپنا امام ماننے سے انکار کرتے ہیں! جن میں امام احمد بن حنبل، امام شافعی، امام مالک بھی شامل ہیں!
امام ابو حنیفہ امام اہل الرائے تھے، اور ہیں!میں جانکاری کے لیے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اہل سنت نے ان کی امامت کو تسلیم کیا ہے یا نہیں۔
عربی کا یہ عالم ہو تو پھر۔۔۔۔۔۔ بات بڑی دور تک جاتی ہے

Last edited: