• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کعبہ میرے پچھے ہے کلیسا میرے آگے

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132

ایماں مجھے روکے ہے جو کھنچے ہے مجھے کفر
کعبہ میرے پیچھے ہے کلیسا میرے آگے

اس تصویر کی مناسبت سے یہ شعر مرزا اسد اللہ خان غالب نے ایک صدی پہلے کہہ دیا تھا ۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
اس تصویر میں کلیسا کہاں ہے ؟
گھنٹہ گھر کلیسا میں بنا ئے جاتے ہیں اس تصویر میں بھی ایک گھنٹہ گھرclock tower ہے باقی آپ خود سمجھدار ہو

یہ ایک کلیسا کا گھنٹہ گھر ہے​
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
گھنٹہ گھر کلیسا میں بنا ئے جاتے ہیں اس تصویر میں بھی ایک گھنٹہ گھرclock tower ہے باقی آپ خود سمجھدار ہو
بہت خوب طرز استدلال ہے۔
اس استدلال سے تو غالباً آج کے دور میں کوئی مسلمان بھی عیسائی یا یہودی یا مشرک کہلائے جانے سے بچ نہیں سکتا۔
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
گھنٹہ گھر کلیسا میں بنا ئے جاتے ہیں اس تصویر میں بھی ایک گھنٹہ گھرclock tower ہے باقی آپ خود سمجھدار ہو
یہ بھی بتا دیں کہ گھڑیال کے اوپر اللہ جل جلالہ کا نام بھی کلیسا میں لکھا جاتا ہے؟ لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہوجائے گا۔
جزاکم اللہ
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
کیا کسی کو نے وقوف کہنے پر بھی پوسٹ حـذف کر دی جاتی ہے
 
Top