• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کعبہ میرے پچھے ہے کلیسا میرے آگے

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
بہرام بھائی کیا اس تصویر میں کعبے کے آگے کلیسا ہے؟
ابو داؤد شریف کی ایک حدیث کا مفہوم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو جس قوم کی مشابہت اختیار کرے گا وہ انہی میں سے ہوگا ۔

کلیسا سے مشابہت والی عمارت حدود حرم ۔۔۔۔۔۔۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
یہ بھی بتا دیں کہ گھڑیال کے اوپر اللہ جل جلالہ کا نام بھی کلیسا میں لکھا جاتا ہے؟ لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہوجائے گا۔
جزاکم اللہ

فیصل آباد کا گھنٹہ گھر​
عیسائیوں کے بنائے گئے گھنٹہ گھر پر کسی نے کلمہ طیبہ لکھ کر لگادیا کیا اس سے عیسائیوں کا یہ گھنٹہ گھر مسلمانوں کا بنا ہوا گھنٹہ گھر ہوگیا ؟؟؟؟؟؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

ایماں مجھے روکے ہے جو کھنچے ہے مجھے کفر
کعبہ میرے پیچھے ہے کلیسا میرے آگے

اس تصویر کی مناسبت سے یہ شعر مرزا اسد اللہ خان غالب نے ایک صدی پہلے کہہ دیا تھا ۔
لیکن اس تصویر سے تو یہ ثابت ہو رہا ہے۔
کعبہ میرے آگے ہے کلیسا میرے پیچھے۔​
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376

ایماں مجھے روکے ہے جو کھنچے ہے مجھے کفر
کعبہ میرے پیچھے ہے کلیسا میرے آگے

اس تصویر کی مناسبت سے یہ شعر مرزا اسد اللہ خان غالب نے ایک صدی پہلے کہہ دیا تھا ۔
اس تصویر کو پوسٹ کرنے والے کے متعلق بھی ایک صدی پہلے غالب نے کہا تھا:
بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
اس تصویر کو پوسٹ کرنے والے کے متعلق بھی ایک صدی پہلے غالب نے کہا تھا:
بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہوئی نا بات شعر کا جواب شعر ہی سے اچھا لگتا ہے جیسا کہ عرض کیا ہے
خرد کا نا م جنوں رکھ ديا , جنوں کا خرد
جو چاھے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے​
یا پھر یہ کہ عرض کیا ہے
نہ سنو گر برا کہے کوئی
نہ کہو گر برا کرے کوئی

روک لو گر غلط چلے کوئی
بخش دو گر خطا کرے کوئی
جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔ
کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی​

اور
روئے سخن کسی کی طرف ہو تو رد سیاہ
سودا نہیں جنوں نہیں وحشت نہیں مجھے
قسمت بری سہی پہ طیعت بری نہیں
ہے شکر کی جگہ کہ شکایت نہیں مجھے
صادق ہوں اپنے قول میں غالب خدا گواہ
کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
شاہ سے ذیادہ شاہ کے وفاداروں کی نذر غالب کا شعر عرض کیا ہے
غالب وظیفہ خور ہو دو شاہ کو دعا
وہ دن گئے کہ کہتے تھے نوکر نہیں ہوں میں​
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376

ایماں مجھے روکے ہے جو کھنچے ہے مجھے کفر
کعبہ میرے پیچھے ہے کلیسا میرے آگے

اس تصویر کی مناسبت سے یہ شعر مرزا اسد اللہ خان غالب نے ایک صدی پہلے کہہ دیا تھا ۔
وحشت میں ہر اک نقشہ الٹا نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے، لیلیٰ نظر آتا ہے
 
Top