بجا فرمایا آپ نے غالب کے زمانے میں ملوکی شاہ ہوتے تھے اور آج کے دور میں بھی ملوکی شاہ ہیں جو جمہوری لباس میں بھی نہیں ہیںجن کو جنگ عظیم دوئم میں مشرق وسطیٰ میں امریکی اور برطانوی مفادات کی تکمیل میں تعاون کی وجہ سے سعودی جاگیر عطاء کی گئی تھی اور جن کے بارے میں جناب قمر جلالوی نے فرمایا تھا کہناموں سے کیا فرق پڑتا ہے ۔ شاہ شاہ ہوتا ہے غالب کے زمانہ میں مولوکی شاہوں کے وظیفہ خور تھے اب جمہوری شاہوں کے ۔ اقبال نے شیطان کا یہ قول نقل کیا ہے :
ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباس
ویسے وظیفہ خوری کے اس برملا اعتراف کی داد دیتا ہوں ۔
اس شاہ کے بارے میں قمر کیا لکھے
کعبہ کی کمائی سے جو پیتا ہے شراب
کعبہ کی کمائی سے جو پیتا ہے شراب