• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کعبہ میرے پچھے ہے کلیسا میرے آگے

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
ناموں سے کیا فرق پڑتا ہے ۔ شاہ شاہ ہوتا ہے غالب کے زمانہ میں مولوکی شاہوں کے وظیفہ خور تھے اب جمہوری شاہوں کے ۔ اقبال نے شیطان کا یہ قول نقل کیا ہے :
ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباس​

ویسے وظیفہ خوری کے اس برملا اعتراف کی داد دیتا ہوں ۔
بجا فرمایا آپ نے غالب کے زمانے میں ملوکی شاہ ہوتے تھے اور آج کے دور میں بھی ملوکی شاہ ہیں جو جمہوری لباس میں بھی نہیں ہیںجن کو جنگ عظیم دوئم میں مشرق وسطیٰ میں امریکی اور برطانوی مفادات کی تکمیل میں تعاون کی وجہ سے سعودی جاگیر عطاء کی گئی تھی اور جن کے بارے میں جناب قمر جلالوی نے فرمایا تھا کہ

اس شاہ کے بارے میں قمر کیا لکھے
کعبہ کی کمائی سے جو پیتا ہے شراب​
 
Top