• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کعبہ میرے پچھے ہے کلیسا میرے آگے

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
تضاد

بمقابلہ​
شاہ سے ذیادہ شاہ کے وفاداروں کی نذر غالب کا شعر عرض کیا ہے
غالب وظیفہ خور ہو دو شاہ کو دعا
وہ دن گئے کہ کہتے تھے نوکر نہیں ہوں میں​
شاہ کے وظیفہ خور کا جواب
قفس میں آب ودانہ کی فراوانی بہت ہے
پرندوں کو خیال بال وپر شاید نہ آئے​
جواب در جواب
قید قفس میں مژدہ فصل بہار کیا
اڑتی ہوئی خبر ہے کریں اعتبار کیا

اس سراب رنگ و بو کو گلستاں سمجھا ہے تو
آہ اے ناداں! قفس کو آشیاں سمجھا ہے تو

اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

نہیں تیرا نشمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر​
دیدہ کور کو کیا آئے نظر کیا دیکھے؟
 
سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
غالب وظیفہ خور ہو دو شاہ کو دعا
وہ دن گئے کہ کہتے تھے نوکر نہیں ہوں میں​
یہ شعر شاعر کا اعتراف ہے الزام نہیں ۔
ویسے اس اتفاق کو کیا کہیں گے کہ غالب بھی آپ ہی کا ہم مسلک تھا؟
 
سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
ماتمی مسلک اور یہ شعر؟
ہم کہ دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں
ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

ذکر ظلمت نجد سے وحشت اسے بھی تھی
میری طرح علی سے محبت اسے بھی تھی​
اگر جواب کے لیے مناسبت اور معقولیت کوئی شرط نہیں تو میری طرف سے یہ :
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری​
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
یہ شعر شاعر کا اعتراف ہے الزام نہیں ۔
ویسے اس اتفاق کو کیا کہیں گے کہ غالب بھی آپ ہی کا ہم مسلک تھا؟
آج کل شاہ کے وظیفہ خور کون لوگ ہیں ؟؟؟؟
جواب کا منتظر رہوں گا
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
واضح انسانی تصاویر کی وجہ سے پیکچر ڈیلیٹ کردی گئی ہے۔ انتظامیہ

St. Michaelis church, built from 1751 – 1762, is not only the most important baroque church building in northern Germany but also features the biggest German church clock. The circumferential measurements of the dial amount to more than 24 meters.
St. Michaelis Church in Hamburg at Wayfaring Travel Guide

دل چاہے نشیب کرے ،دل چاہے فراز کرے
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
ہم نے تو کہہ ڈالی دل کی بات،چپکے سے
جو چاہے غماز کرے ،جو چاہے آواز کرے
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
نظروں نے کی طلب اجازت،مساس جبین،لب و رخسار
جو چاہے نذر نیاز کرے،جو چاہے نظر انداز کرے
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
قرب سحر انگیزی نے تشکیل دی ہے وصال رت
جو چاہے احتراز کرے ،جو چاہے راز و نیاز کرے
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
 
qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88

خودد ہی کرو انصاف ہے اے دوست
گر برا لگے جو ہم آواز کرے
دوستی کے عوض جو بکے دین وایماں
تو کیوں نہ کعبہ و کلیسا ساز باز کرے​
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
ماتمی مسلک اور یہ شعر؟

جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

اگر جواب کے لیے مناسبت اور معقولیت کوئی شرط نہیں تو میری طرف سے یہ :
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری​
دل بینا بھی کر خدا سے طلب
آنکھ کا نور دل کا نور نہیں​
 
سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
آج کل شاہ کے وظیفہ خور کون لوگ ہیں ؟؟؟؟
جواب کا منتظر رہوں گا
وہ جن کو افغانستان اور عراق میں امریکی مفادات کی تکمیل میں تعاون کے لیے عراق کی جاگیر عطا کی گئی ہے۔
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
وہ جن کو افغانستان اور عراق میں امریکی مفادات کی تکمیل میں تعاون کے لیے عراق کی جاگیر عطا کی گئی ہے۔
وہ شاہ نہیں کہلاتا صدر کہلاتا ہے میں نے شاہ کے وظیفہ خوروں کے بارے میں پوچھا ہے
 
سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
وہ شاہ نہیں کہلاتا صدر کہلاتا ہے میں نے شاہ کے وظیفہ خوروں کے بارے میں پوچھا ہے
ناموں سے کیا فرق پڑتا ہے ۔ شاہ شاہ ہوتا ہے غالب کے زمانہ میں مولوکی شاہوں کے وظیفہ خور تھے اب جمہوری شاہوں کے ۔ اقبال نے شیطان کا یہ قول نقل کیا ہے :
ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباس​

ویسے وظیفہ خوری کے اس برملا اعتراف کی داد دیتا ہوں ۔
 
Top