عدیل سلفی
مشہور رکن
- شمولیت
- اپریل 21، 2014
- پیغامات
- 1,717
- ری ایکشن اسکور
- 430
- پوائنٹ
- 197
جن کا یہ بلاگ یہ خود گھبراٹی شخص ہیں ان کے اس بلاگ پر کافی جوابات دینے کی کوشش کری ہے لیکن یہ موصوف ہمارے جوابات ماڈریشن میں ڈال دیتے ہیں!کفایت اللہ سنابلی کذاب کے کذب کا نمونہ دیکھنے کے لئے بہترین بلوگ:
https://irafidhiwordpress.com/category/کفایت-اللہ-سنابلی/page/3/
اس کے علاوہ جو ان کی باقیات ہیں اس بلاگ پر ان کے جوابات فیس بک پر دیے جاچکے ہیں ہمارے کافی بھائیوں کی طرف سے !
لطیفہ یہ ہے کہ کچھ احناف بھی ان کے ساتھ شانہ بشانہ ہیں اور مرزا جہلمی اور اسحاق جہال والے کے کچھ پیروکار بھی ان کا ساتھ دیتے ہیں!
Last edited: