• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلمہ گو مشرک کا حکم

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام و علیکم...
ہاہاہاہاہا ۔۔۔ مفتی کو ایک جگہ میں نے جاہل سمجھ کر سلام کیا تھا، مفتی نے اس کا بدلہ لیا ہے، شاید موقع کی تلاش میں تھا، چھوڑ مفتی اگر حقیقت میں اہل حدیث ہے تو آ جا فیس بک پر مل کر باطل کے خلاف کام کرتے ہیں، یہاں تیری دال نہیں گلنے والی۔ ان شاءاللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
نوٹ: میں نے اس پوسٹ پے تبصرہ کیا هے.. جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہر شرکیہ کام کرنے والا کافر ہے، چاہے وہ لاعلم هو یا آگاہ..
جاہل ، یہی تو تیری عقل کا فتور ہے کہ سوچنے سمجھنے کی کنڈیشن میں نہیں ہے، اس سے کہاں ثابت ہو رہا ہے کہ موانع تکفیر دیکھے بغیر تکفیر کی جائے گی، بلکہ یہ یوں سمجھو کہ شیخ ابن باز رحمہ اللہ کے فتوے کا مفہوم ہے، یہ وہ تمام شرکیہ حرکات ہیں جن کا مرتکب دائرہ اسلام سے خارج ہے اور کسی کی معین تکفیر کرتے وقت موانع تکفیر دیکھے جائیں گے، یہ ایک طویل اور حساس موضوع ہے بہتر ہے کہ اس پر کلام نہ کر ابھی، اور علم حاصل کر، اور خوامخواہ کی بدگمانی کرنا چھوڑ دے۔ القول السدید کی جس پوسٹ کو پڑھ کر تو نے پر پھیلائے ہیں وہاں میں نے اسے جواب دے دیا تھا جس کے بعد اس نے مجھ سے اتفاق کر لیا تھا اور اس نے مجھے دعائیں دیتے ہوئے بحث کو ختم کیا تھا، اس موضوع پر اگر تو نے کلام شروع کیا تو بات بہت بڑھ جائے گی، ہر جگہ جوش سے نہیں ہوش سے کام لیتے ہیں، تو جس فکر کا اظہار کر رہا ہے یہ میں پچھلے دو سالوں سے دیکھتا آ رہا ہوں، کچھ ہوش کے ناخن لے۔ اللہ تجھے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
Last edited:

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
نوٹ: سخت لہجہ اختیار کرنے کی وجہ یہ ہے کہ جس نے ایک بات لکھی ہے جب وہ اپنی لکھی ہوئی بات کا خود مطلب بتا رہا ہے کہ کیا ہے پھر بھی بدگمانی کرنا اور بات کو نہ سمجھنا، تو ایسی صورت میں ایسا لہجہ اختیار کیا گیا ہے، ورنہ مجھے اس سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
گھر بیٹھ کر برکے مارنی بڑی آسان ہیں اگر اتنے ہی سچے ہو تو کیوں نہیں قبول کرتے ہمارے علما کا چیلنج؟6 سال ہوگئے عرفان شاہ صاحب کے چیلنج کو اگر تم کعبے میں بیٹھ کر ہمارا شرک ثابت کر دو تو ہم وہییں گردنیں کٹوا دے گئے ۔اور حال ہی میں جلالی صاحب نے بھی چیلنج دیا اگر ہو سچے ہو اپنے دعوے میں تو آو میدان میں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
گھر بیٹھ کر برکے مارنی بڑی آسان ہیں اگر اتنے ہی سچے ہو تو کیوں نہیں قبول کرتے ہمارے علما کا چیلنج؟6 سال ہوگئے عرفان شاہ صاحب کے چیلنج کو اگر تم کعبے میں بیٹھ کر ہمارا شرک ثابت کر دو تو ہم وہییں گردنیں کٹوا دے گئے ۔اور حال ہی میں جلالی صاحب نے بھی چیلنج دیا اگر ہو سچے ہو اپنے دعوے میں تو آو میدان میں۔
کبھی اپنے ڈربے سے باہر نکلو تو پتہ چلے، یہ دیکھو
اس کے بعد تمہارا آصف جلالی کہاں گیا۔ ڈھونڈ کے لاؤ اسے اور کہو اس شیر کا چیلنج قبول کرے​
 
Last edited:
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
جناب ٹینشن نہ لیں جلالی نے وہی چنے چبائے ہیں جو ان سے پہلے مفتی مکہ دحلان اور دیگر چباتے رہے ہیں ان کے جواب شیخ سلیمان السحمان رحمہ اللہ اور دیگر دے بھی چکے ابھی اس کا مفصل جواب شیخ توصیف الرحمن دے رہے ہیں ذرا صبر کرو بھڑکیں تو گوجرانوالہ میں جلالی صاحب مارتے تھے مناظرے میں جب ارشد صاحب نے کہا کہ مناظرہ طالب الرحمن شاہ صاحب کریں گے تو جلالی صاحب نے یہی سوچا کہ شور کر لو وہ نہیں ہو سکے گا عمر صدیق وہیں ہیں گوجرانوالہ میں ٹائم طے کر لیں
 
Top