• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلونجی کی افادیت

abusadbaig

مبتدی
شمولیت
ستمبر 03، 2015
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
0
الحمدللّٰہ
تمام بھایئوں سے اچھی جانکاری ملی اس Forum سے جڑ کر مجھے بہت خوشی ہے
میں صبح نہار منھ میتھی اور منگریلا(کلونجی)کا مکس سفوف ایک چمچہ لیتا ہوں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
mra swal ha k ......mri dost ki umer 25 sal ha us k sary ball (hair) safeed hoty jaa rhy ha mhrbani sy mjy koi rohani ilaj btain .....

میرا سوال ہے کہ میری دوست کی عمر 25 سال ہے اس کے سارے بال سفید ہوتے جا رہے ہیں برائے مہربانی اس کا کوئی علاج بتائے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

@یوسف ثانی بھائی

کسی بہن نے سوال پوچھا ہے ؟؟؟
 
Top