• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلک (Kelk 2010) سافٹ وئیر درکار ہے؟

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
Screenshot_1.jpg

آپ خود ملاحظہ کرلیں ۔ بغیر کسی رکاوٹ کے چل رہا ہے ۔ یہی ورژن ہے اور یہیں سے ڈاؤنلوڈ کیا تھا ۔
آپ اپنا اینٹی وائرس بند کرکے ڈاؤنلوڈ کریں ۔
 

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
السلام علیکم


کیلک میں ہم عربی ڈیزائن کرتے ہیں پر اگر اسی ڈیزائن کو ایڈوب الیسٹریٹر میں لے جانا ہو اور اس سے کوئی گرافکس بنانی ہو تو کیسے کرینگے آپ سبھی حضرات سے گزارش ہے کہ میری رہمرہنم کریں!
 
Top