ماشاء اللہبسم الله الرحمن الرحيم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
رب تعالیٰ کا بے حد شکر گزار ہوں کہ جس نے ہمیں بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے۔الحمدللہ۔۔۔ صاحبزادے کی تشریف آوری آج یعنی 9 اکتوبر 2013 بروز بدھ بوقت 5:00AM ہوئی ہے۔الحمدللہ زچہ بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔ نام ابھی تک فائنل نہیں کیا گیا۔ قوی امید ہے کہ کل تک کسی نام کا حتمی فیصلہ ہو جائے گا ۔ ان شاءاللہ
آپ تمام دوست و احباب سے درخواست ہے کہ صاحبزادے کےلیے دعا کریں کہ اللہ تعالی آنے والے مہمان کو صحت و تندرست اور دراز عمری عنائت فرمائے اور نومولود کو نیک اور صالح بناتے ہوئے تاحیات دین محمدیﷺ کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
جزاکم اللہ خیرابہت بہت مبارک ہو- اللہ پاک اس بچے کو نیک بنائے، اور آپ دونوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک
جزاک اللہ خیرااللہ تعالیٰ نومولود کو صحت و تبدرستی اور دراز عمر کے ساتھ حق کی راہوں کا مجاہد بنائے ۔آمین
جزاکم اللہ خیراآمین!
بہت بہت مبارک ہو بھائ کلیم حیدر
جزاکم اللہ خیراآمین یا رب العالمین
بارک اللہ فی الموھوب لک وشکرت الواھب ورزقت برہ
وبلغ اشدہ۔۔۔۔۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو جناب۔۔۔۔
لگتا ہے نام پہلے سے کوئی ذہن میں ہے اسلئے ہمیں زحمت نہیں دی۔۔:)
جزاک اللہ خیرابہت بہت مبارک
جزاکم اللہ خیراوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
بارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب وبلغ اشدہ ورزقت برہ۔
بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ اللہ نومولود کو والدین کے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور دین دنیا دونوں میں کامیاب و کامران کرے آمین
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارینبورك لك في الموهوب، وشكرت الواهب، وبلغ أشده، ورزقت بره
کلیم حیدر بھائی واقعی اولاد بہت بڑی نعمت ہے نام ضرور فائنل کریں لیکن اگر استطاعت ہے تو پھر باقی امور کے ساتھ ساتویں دن ہی اعلان کریں اللہ آپ کی اہلیہ اور صاحبزادے دونوں کو اپنی امان اور عافیت میں رکھے آمین اللہم آمین
جزاکم اللہ خیراوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
بہت بھت مبارک ھو بھائی ، اللہ بچے کو صحت اور نیک سیرت سے نوازے ۔ آمین