شاہد نذیر
سینئر رکن
- شمولیت
- فروری 17، 2011
- پیغامات
- 2,014
- ری ایکشن اسکور
- 6,264
- پوائنٹ
- 437
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
چونکہ یہاں سب کا اس بات پر اتفاق ہے کہ دوسروں کے مضامین اور تحریریں چوری کرنا یا بغیر حوالے کے اپنے نام سے پیش کرنا ایک غلط اور غیراخلاقی فعل ہے تو میری گزارش ہے کہ محدث فورم کی حد تک یہ قانون بنادیں کہ بغیر حوالہ تحریریں شئیر کرنا منع ہے۔