کفایت اللہ
عام رکن
- شمولیت
- مارچ 14، 2011
- پیغامات
- 4,999
- ری ایکشن اسکور
- 9,803
- پوائنٹ
- 773
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
کل سے ایک پریشانی محسوس کررہاہوں کہ فورم کے ایڈیٹر میں لکھنے کے لئے مجھے کمپیوٹر کی زبان اردو کرنی پڑتی ہے ، جس سے کاپی پریشانی ہوتی ہے، اورفارمیٹنگ میں بھی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
مثلا:
الف:
کسی لفظ یا کسی جملے کو واوین میں نہیں لکھا جاسکتا مثلا:
’’محدث ‘‘
نوٹ : اس لفظ کو واوین میں دوسرے فورم پر لکھا گیا ہے پھر یہاں پیسٹ کیا گیا ہے۔
ب:
{بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ (1) الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2) الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ (3) مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (4) إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (5) اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ (6) صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ (7) } [الفاتحة: 1 - 7]
قرآنی ایات کے نمبرات انگریزی میں ہیں اور وہ عربی میں تبدیل نہیں ہورہے ، اورعربی فونٹ اپلائی کرنے پر ان نمبرات کی شکل بگڑ جاتی ہے، ماضی میں یہی حل نکا لا گیا تھا کہ عربی فونٹ اپلائی کرکے نمبرات کو عربی میں لکھ دیا جائے لیکن اب یہ ممکن نظر نہیں آرہا ہے ۔
معاملہ کیا ہے شاکر بھائی یا کوئی صاحب وضاحت فرمائیں ۔