عابدالرحمٰن
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 18، 2012
- پیغامات
- 1,124
- ری ایکشن اسکور
- 3,234
- پوائنٹ
- 240
اسلام علیکم
نا
اسلام علیکم
تمام ناظرین کرام سے میری استدعا ہے کہ ملامہ کا واقعہ کو اس قدر نہ اچھالین کیوںکہ اس وجہ سے کہ
(١) یہ حقیقت ہے کہ اسلام طلم اور فساد کو پسند نہیں کرتا وہ کوئی سی بھی جنس ہو۔
(٢) آج عالم اسلام جس طرح کے حالات سے دوچار ہے وہ سب کو معلوم ہیں اسلام دشمن طاقتیں کس طرح اسلام اور مسلامانوں کو نشانہ بنا رہیں ہیں سب واقف ہیں۔اور کچھ ہمارے ایمان فروش مسلم بھائی ہی ان کے معاون بنے ہوئے ہیں۔
(٣) جس طرح کے احتجاجات ملالہ کے سلسلہ میں ہورہے ہیں اور ملالہ کے بارے میں جس طرح کی تحریکیں چلا ئی جارہی ہیں اور اس سے ہمدردی جارہی ہے بیشک یہ عمل بظاہر اچھا ہے لیکن(٤) اگر انصاف یہی ہے تو ذرا بتائیں کہ آج فلسطین میں کیا ہو رہا ہے کوئی آواز اٹھا رہا ہے۔بچوں اور بچیوں پر تو وہاں بھی کھلے عام قتل عام ہورہا ہےاور ان کوئی پرسان حال نہیں۔
(٥) عراق کو بربا دکردیا کوئی کسی سے حساب لے سکتا ہے ہے کسی میں ہمت۔
(٦) رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی تصویریں وغیرہ؟
(٧) قرآن جو ہمارا ایمان اس کی بے توقیری اور اس کی بے ادبی اپنے بھی اور اغیار بھی کر رھے ہیں کسی کو کوئی فکر؟ کوئی احتجاج؟
(٨) کسی نے کسی کو قتل کیا پہلےتو کوئی وجہ رہی ہو گی اور اگر ظلمآ قتل کیا ہے تو اللہ کو جواب دینا ہوگا ؟
(٩) ایک ادنیٰ سے ادنیٰ ایمان والا جانتا ہے کہ ظلم حرام ہے۔
(١٠) ظلم چاہے ایک مسلمان کرےیا نقلی آقا کرے انصاف کا تقاضہ تو یہی ہے کہ جس طرح آقا نے ملالہ کے سلسلہ میں آواز اٹھائی سب کے بارے آواز اٹھائے اور سب کے ساتھ انصاف کرے
جب کہ ملالہ کی حقیقت اللہ ہی جانتا ہے یا انکل سام اس بحث کو بند کرو اور اپنے اسلام کی حفاظت کرواسی میں ہماری اور سب کی بھلائی ہے نہیں تو یاد رکھو انکل سام کی بھلائی ہے ۔کہیں ایسا تو کہ اس تحریک کے پیچھے ہم انکل سام ہو اور ہم اس کی دانستہ یا غیر دانستہ مدد کر رھے ہوں ؟
اللہ تعا لیٰ ہم سب کو متحد رکھے اور عقل سلیم عطا فرمائے
آپ سب کا بھائی اور خیر اندیش
عابد الرحمٰن
اللہ حافط السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ