• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ حنفی علماء کا حدیثیں گھڑنے کا ثبوت

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
دوست باتیں بنا نا دنیا کا سب سے آسان کام ہے جن لوگوں نے غلط احادیث پھیلائی ہیں ہم ان کا دفاع نہیں کر رہے خدا ہمیں اس سے محفوظ رکھے لیکن سر دست میرے پاس صرف ایک ہی کتاب ہے جاءالحق اور میں اسی کو چیک کر سکتا ہوں اگر آ پ مہر بانی فرمادیں تو میری بھی اصلاح ہو جائے گی اگر آپ کا مقصد اصلاح کرنا ہی ہے تو آپ ضرور میری حوصلہ افزائی کریں گے اور اگر آپ کا منشاء صرف تنقید کرنا ہی ہے تو اپ کی مرضی ویسے میں تو اپنی اصلاح کا طالب تھا آگے آپ کی مرضی اگر آپ میری اصلاح نہیں کرنا چاہتے تو
لیکن اگر آپ نے جواب نہیں دیا تو میں سمجھوں گا کہ آپ کو صرف سنی سنائی باتیں ہی کرنا آتی ہیں اپنی بات کو سچ ثابت کرنے کا حوصلہ آپ میں نہیں ہے اور انسان کے جھوٹا ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ سنی سنائی بات کو بغیر تحقیقی کے آگے پہنچا دے
جناب لگتا ہے کہ گزارش پر عمل نہیں کیا تھا۔اپنے ہم نوا قریشی صاحب سے پوچھ لیں اگر ان کو بھی پتہ نہ ہو کیونکہ آپ دونوں کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ ہم کیا لکھ رہے ہیں اور ہمیں کیا لکھنا ہے اور کیا بات ہوگئی ہے۔تو پھر مجھے کہنا میں آپ کو بتا دونگا۔باقی آپ سے تین باتیں پوچھیں تھی آپ بس ان کاجواب دیں۔
1۔وہ لفظ کون سا تھا جس بنا پر فورم سے چھٹی کروانے اور معافی مانگنے کے ساتھ واویلا کیاتھا کہ یہ گستاخ رسول ہے؟ وہ الفاظ سامنے لائیں۔
2۔آپ کے بقول خارجی اور رافضی احادیث گھڑتےہیں تو بتایئے پہلی پوسٹ میں خارجی کون ہے اور روافضی کون ہے؟ یا پھر اگر آپ کےنزدیک پہلی پوسٹ میں بیان شدہ احادیث موضوع نہیں تو پھر صحیح ثابت کردیں۔
3۔آپ نے محمدﷺ کو علم غیب جاننے والا قرار دیاہے۔اس میں سراسر قرآن کی مخالفت ہے۔آپ اپنی اس بات کو ثابت کریں یا معافی مانگیں۔
یا پھر اس بات کو قبول کریں کہ
1۔روافض اور خوارج کے ساتھ ساتھ رسول عربیﷺ پر احادیث بریلوی، حنفی اور دیوبندیوں نے بھی گھڑی ہیں
2۔جس لفظ کی پر اتنا بھڑک رہے تھے وہ ایک افسانہ تھا
3۔محمدﷺ علم غیب جاننے والے نہیں تھے۔
دو باتیں ہیں یا قبول کریں یا ثبوت دیں۔شکریہ فضول کی بحث میں مت پڑیں۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
یار جس نے بھی کہی ہے ہے اپکی کاٹاگری کا۔
گڈ کیا ناں تسلیم کہ وہ بات میں نےنہیں کہی۔اب وہ کس کی کیٹگری کے ہیں۔مجھے اس سے کوئی غرض نہیں۔اب سمجھ آیا کہ آپ کا مطالبہ ہی مجھ سے بے کار تھا۔ اس وجہ سے تو کہا تھا کہ سوچ وسمجھ کر لکھا کریں اور جو لکھ لیا کریں اس کو ایک بار اچھی طرح پڑھ لیا کریں۔اور جس نے جو بات کہی ہو اسی سے ہی اس بات کا مطالبہ کیاجائے تو اچھا ہوتا ہے۔اب اگر میں آپ سے منصور بہائی سے کیا گیا مطالبہ کو پورا کرنے کا کہوں تو کون مجھے سمجھدار سمجھے گا۔؟
وَلَا تَزِرُ‌ وَازِرَ‌ةٌ وِزْرَ‌ أُخْرَ‌ىٰ
 

منصور

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2012
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
0
السلام علیکم محترم حدیث گھڑنا تو ان (حنفیوں) کے لیے عام سی بات ہے .جاءالحق میں تو مفتی احمد یار خان نعیمی نے تو قرآن کی آیت ہی بنا ڈالی
حسیب صاحب ہم چاہیں گے کہ آپ ہمیں جاء الحق میں مفتی احمد یار خان نعیمی رح کی وہ آیت دکھا یئے جس کا آپ نے دعوی کیا ہے ورنہ آپ اپنی اس بے بنیاد بات کی
معافی مانگئے جو آپ نے کہی ہے
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
حسیب صاحب ہم چاہیں گے کہ آپ ہمیں جاء الحق میں مفتی احمد یار خان نعیمی رح کی وہ آیت دکھا یئے جس کا آپ نے دعوی کیا ہے ورنہ آپ اپنی اس بے بنیاد بات کی
معافی مانگئے جو آپ نے کہی ہے
محترم منصور صاحب حسیب بھائی سے مطالبہ تو کردیا لیکن میری تین پوچھی گئی باتوں کو ہڑپ کرگئے ؟
 

ارشد

رکن
شمولیت
دسمبر 20، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
اپ کو امام بخاری کی حدیث سے ہی انکار ہے یا ساری حدیث کی کتابوں سے؟؟؟لگتا تو ایسا ہے جیسےاپ کہناچہارہے ہیں کےاسلام میں حدیث نام کا کوئی وجود ہی نہیں ہے۔ اگر ساری حدیثیں ہی اپ کے نزدیک حجت نہیں ہیں تو اپ نماز کتنے وقت کی پڑھتے ہیں؟؟ اگر پانچ وقت کی نماز ،تو اسکی شرعی دلیل کیا ھوگی؟؟حدیث سے ہٹکے جواب دیں۔۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
Bukhari ki baton ko main bukhari k guman pr hadees maan lon ya is k liye dalil sharae ki zaroorat hai?

agar bukhari k sath guman ki bunyad pr inki tahreer ko hadees manna hai tu kiu aur kis bunyaad pr. Kia bukhari aasman se utre hain k uski baat bila daleel maan lein.

Agar dalil se manna hain tu sharae dalil paish kar dain
آپ سے گزارش ہے کہ یہ تھریڈ کسی اور بحث پر مشتمل ہے۔ اس ٹاپک پہ جس تھریڈ میں بحث جاری ہے وہاں پر بات پیش کریں۔شکریہ
بخاری ومسلم کی احادیث اور مقلدین ابی حنیفہ
منصورصاحب آپ نے ابھی تک میری پوچھی گئی تین باتوں کاجواب عنایت نہیں فرمایا
1۔وہ لفظ کون سا تھا جس بنا پر فورم سے چھٹی کروانے اور معافی مانگنے کے ساتھ واویلا کیاتھا کہ یہ گستاخ رسول ہے؟ وہ الفاظ سامنے لائیں۔
2۔آپ کے بقول خارجی اور رافضی احادیث گھڑتےہیں تو بتایئے پہلی پوسٹ میں خارجی کون ہے اور روافضی کون ہے؟ یا پھر اگر آپ کےنزدیک پہلی پوسٹ میں بیان شدہ احادیث موضوع نہیں تو پھر صحیح ثابت کردیں۔
3۔آپ نے محمدﷺ کو علم غیب جاننے والا قرار دیاہے۔اس میں سراسر قرآن کی مخالفت ہے۔آپ اپنی اس بات کو ثابت کریں یا معافی مانگیں۔
نوٹ:
رہی بات جاء الحق میں مفتی احمد یار نعیمی کی آیت بنا ڈالنے کی تو گزارش ہے کہ میرے پاس بھی کتاب نہیں۔اگر آپ کے پاس کتاب ہے تو پھر جہاں پر یہ آیت اور اس پر بحث ہے۔ايك صفحہ پہلے اور ایک صفحہ بعد والا اسکین کرکے یہاں پیش کریں۔تاکہ پتہ چلے کہ حقیقت کیا ہے۔میں بھی کوشش کرتا ہوں کہ کہیں سے کتاب تلاش کرکے حقیقت کو آشکارا کرنے کی۔
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّ‌سُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ‌ مِنكُمْ ۖ فَإِن تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُ‌دُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّ‌سُولِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ‌ ۚ ذَٰلِكَ خَيْرٌ‌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا
 

ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
گڈ مسلم صاحب آپ کی یہ تھریڈ آپ کو گڈمسلم توشونہیں کررہی ہے۔
بہرحال آپ نے جب محنت کرکے کچھ لکھاہے توکچھ پوچھ لیتاہوں۔امید ہے کہ جواب کا انداز مثبت رہے گا۔جیساماقبل میں مناظرانہ انداز اپنایاہے اس سے گریز کیجئے گا۔
آپ نے یہ کس دلیل سے جانا کہ مذکورہ حدیثوں کو انہی حضرات نے وضع کیاہے۔
کیاکسی تصنیف میں موضوع حدیث کا پایاجانااس کی قطعی دلیل ہے کہ اسی مصنف ومولف نے حدیث وضع کی ہے؟
آپ کاجوانداز تحریر ہے وہ شاہد نذیرجیسے حضرات سے قریب تر ہے اوراسی کٹیگری کے آپ بھی لگتے ہیں۔سوال یہ ہے کہ مشہورمحدث زیلعی جنہوں نے ہدایہ کی احادیث کی تخریج کی وہ کسی حدیث کو جوہدایہ میں درج ہوتی ہے تواس کوحدیث غریب سے تعبیر کرتے ہیں،حافظ ابن حجر لااعرفہ سے تعبیر کرتاہے۔یاکسی حدیث کے موضوع ہونے کافیصلہ کرتے ہیں۔لیکن دونوں یاحدیث کی تخریج جن لوگوں نے بھی کی ہے ان سے ماقبل میں علامہ ترکمانی،حافظ عبدالقادرالقرشی وغیرہ نے کسی نے بھی صاحب ہدایہ کووضع حدیث کا مرتکب قرارنہیں دیا۔
آپ کوایسانہیں لگتاہے کہ وہ لوگ علم حدیث اورصاحب ہدایہ کی سیرت وسوانح کے آپ سے زیادہ واقف کار تھے۔یہ بات ان کو زیادہ معلوم ہونی چاہئے تھی لیکن انہوں نے کہیں بھی صاحب ہدایہ پروضع حدیث کاالزام لگاناپسند نہیں کیا۔
کیایہ وہی خودرائی اورعجب پسندی نہیں ہے جس کی حدیث میں مذمت آئی ہے اورجس کے قرب قیامت میں کثرت کی حضورپاک نے پیشگوئی کی ہے؟
ان سوالات پر ٹھنڈے دل سے غورکریں اورپھرجواب لکھیں۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
ندوی صاحب آپ سے باقی باتیں بعد میں پہلے آپ مجھے اس بیان حدیث کا ماخذ بتادیں
”آپ نمازپڑھاتے رہے اور کتیا سامنے کھیلتی رہی اور ساتھ گدھی بھی تھی دونوں کی شرمگاہوں پر نظر پڑ تی رہی “۔ ( مجموعہ رسائل ص350ج3حوالہ نمبر198)
 

ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
ندوی صاحب آپ سے باقی باتیں بعد میں پہلے آپ مجھے اس بیان حدیث کا ماخذ بتادیں
میں نے آپ سےخودپوچھاہے کہ کسی کی تصنیف میں کسی ایسی حدیث کے موجود ہونے سے جس کے ماخذ کا علم نہ ہو کیایہ ثابت ہوتاہے کہ وہی اس کا واضع ہے؟آپ اس اصولی بات کے جواب کودرکنارکرتے ہوئے ایک ذیلی بات کے جواب پر اصرار کررہے ہیں۔آپ اگراس اصولی بات کاجواب دے دیں تواس سے آپ کے مضمون میں موجود تمام مصنفین کی جانب وضع حدیث کی نسبت کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ فردافردابات کرنے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
میں نے آپ سےخودپوچھاہے کہ کسی کی تصنیف میں کسی ایسی حدیث کے موجود ہونے سے جس کے ماخذ کا علم نہ ہو کیایہ ثابت ہوتاہے کہ وہی اس کا واضع ہے؟
عزیز آپ کی ان باتوں کا صاف مطلب ہے کہ
1۔ آپ کو ان کتب پر شک ہے جن کتب میں اس طرح کی لغو باتوں کو درج کیا گیا ہے۔مثلا مجموعہ رسائل، تحفہ اہلحدیث، ایضاح الادلہ ، فتح القدیر ، ہدایہ، در مختار ، عمدة القار ی،
2۔آپ کو یہ بھی لگ رہا ہے کہ یہ کتب مصنفین کے بعد تحریف کے مرتکب ہوئی ہیں۔ تو جب تحریف کی مرتکب ہوئی ہیں تو پھر چھوڑ کیوں نہیں دیتے ان کتب کو۔ یا پھر ان میں موجود اس طرح کی باتیں جب پیش کی جاتی ہیں تو اس پر بغیر بحث کیے مان کیوں نہیں لیتے۔
3۔اگر بقول آپ کے کہ یہ کیسے ثابت ہوتا ہے کہ وہی مصنف ہی ان کا واضع ہے؟ تو بھائی جان احناف کی کتب میں ان باتوں کا وجود اس بات پر تو دال ہے ناں کہ ان کے واضع علمائے احناف ہی ہیں۔ چلو ایک منٹ کےلیے ہم اس بات کو تسلیم کرلیتے ہیں کہ اس بات کا ثبوت پیش نہیں کیا جاسکتا کہ ان کتب میں موجود ایسی بے ہودہ باتیں خود مصنفین نے ہی شامل کی ہیں؟ تو پھر آپ مجھے بتائیں یہ کن کی کرم فرمائیاں ہیں۔کیا مذہب حنفی سے وابستہ علماء اپنے اکابرین کی کتب کی اس طرح عزت کرتے ہیں۔ بعد میں جو من میں آیا وہ شامل کردیا اور جو جی میں آیا وہ نکال دیا۔
4۔آپ کی ان باتوں سے پورے مذہب حنفی کی کتب مشکوک ٹھہرتی ہیں کیونکہ ہوسکتا ہے اس میں جو باتیں شامل ہیں وہ مصنفین سے ثابت ہی نہ ہوں۔ کیا آپ مذہب حنفی کی کتب میں موجود تمام باتوں کو پہلے خود مصنف سے ثابت کرتے ہیں اور پھر اس کو تسلیم کرتے ہیں۔
عزیز آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس اصولی بات کی طرف نہ آئیں اور مان لیں کہ چاہے مصنف نے یہ عظیم کام سرانجام دیا ہے یا پھر کسی اور نے۔ پر صریح جھوٹ ہے ہیں۔ اور پھر حیرانگی مجھے اس بات پر ہے کہ آپ نے ابھی تک تھریڈ ٹائٹل پر بھی غور نہیں کیا ’’کچھحنفی علماء کا حدیثیں گھڑنے کا ثبوت‘‘ یہاں حنفی علماء کا لفظ بھی ہے۔اس لفظ کی موجودگی میں آپ اس اصولی بات کا پیچھا نہیں کرسکتے۔ اس لیے آپ اصولی نہ بنیں آپ جو بات بیان ہے اس کو یا ثابت کریں یا پھر مان لیں کہ جھوٹ باندھا گیاہے۔ اور پھر ساتھ مجھے یہ بھی بتائیں کہ جس نے جھوٹ باندھا ہے اس کاحکم کیا ہے؟ بات دوبارہ کوٹ کردیتا ہوں۔
”آپ نمازپڑھاتے رہے اور کتیا سامنے کھیلتی رہی اور ساتھ گدھی بھی تھی دونوں کی شرمگاہوں پر نظر پڑ تی رہی “۔ ( مجموعہ رسائل ص350ج3حوالہ نمبر198)
آپ اس اصولی بات کے جواب کودرکنارکرتے ہوئے ایک ذیلی بات کے جواب پر اصرار کررہے ہیں۔آپ اگراس اصولی بات کاجواب دے دیں تواس سے آپ کے مضمون میں موجود تمام مصنفین کی جانب وضع حدیث کی نسبت کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ فردافردابات کرنے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔
آپ اس اصولی بات کے پیچھے نہ پڑیں ورنہ اس اصول کی پاسداری آپ کےلیے بھی مشکل ہوجائے گی۔ آپ سے گزارش ہے کہ جو بات بیان ہے اس پر ہی گفتگو کو رکھیں۔
 
Top