تو پھر آپ تسلیم کریں کہ میں نے جھوٹ کو آڑے لا کر پوسٹ کی تھی ؟بھائی لفظ پکڑنے سے اصل حقیقت چھپ نہین جاتی آپ آیت ہی دکھا دیں باب اور صفحہ نمبر کے ساتھ تاکہ مجھے بھی تو جھوٹ اور سچ کا پتہ چلے
چور کی داڑھی میں تنکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گڈمسلم;]دوست منصور نے یہ پوسٹ کیوں، کس کےنام اور کس کےجواب میں لکھی کوئی سمجھ نہیں آرہی۔ اس تھریڈ کو پوسٹ میں نے کیا تھا اور مجھے محسوس ہورہا ہے کہ منصور بھائی مجھے ہی مخاطب ہیں۔اس لیے کچھ عرض ہے۔
ذرا یہ آیت ہم کو بھی دکھا دوالسلام علیکم محترم حدیث گھڑنا تو ان (حنفیوں) کے لیے عام سی بات ہے .جاءالحق میں تو مفتی احمد یار خان نعیمی نے تو قرآن کی آیت ہی بنا ڈالی
جیسے آپ سلجھے ہیں؟کیوں کے الجھوگے تو سولجھ جاوگے۔
میں نے کہاں ہے کہ ان لوگوں کیلئے دعا کرو،کفارِ مکہ بھی دعا کی کہتے تھے؟گڈمسلم]کفار مکہ بھی کہتے تھے
اسکا مطلب ہے کہ ہم کفارِ مکہ ہیں ؟۔کیا خوب ہے آپ کا فرمایا ہوا۔آپ کی باتوں سے تو معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو تو محمدجوانﷺ کی تعلیم کی خبر بھی نہیں لگی ہے،لیکن آپ کہ سکتے ہیں جو اپنے اکابرین کو مردود،خبیث کہہ سکتے ہیں کیا حثیت ہے وہاں ہماری۔کہ یارو ایک جادو گر (نعوذباللہ) آیا ہوا ہے اس سے بچ کر رہو کیونکہ وہ جادو کی وجہ سے ہر کسی کو اپنا کیےجارہا ہے۔اورآج اس محمدجوانﷺ کی تعلیم کو پھیلانے والوں کے بارے میں بھی لوگ کہتے ہیں کہ ان لوگوں سے مت الجھو۔واہ میرا مالک کیسا اتفاق ہے۔الحمدللہ رب العالمین
خوب گہرائی سے مطالعہ کیا ہے محترم قریشی صاحب نے اس تھریڈ کا۔؟ یہاں مجھے چور میں داڑھی کاتنکا سےیاد کررہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ذرا جاء الحق والی آیت ہم کو بھی دکھانا۔موصوف کو اتنانہیں معلوم کہ یہ بات کس نے کہی ہے۔چور کی داڑھی میں تنکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زرا جاء الحق والی آیت ہم کو بھی دکھانا
یار جس نے بھی کہی ہے ہے اپکی کاٹاگری کا۔خوب گہرائی سے مطالعہ کیا ہے محترم قریشی صاحب نے اس تھریڈ کا۔؟ یہاں مجھے چور میں داڑھی کاتنکا سےیاد کررہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ذرا جاء الحق والی آیت ہم کو بھی دکھانا۔موصوف کو اتنانہیں معلوم کہ یہ بات کس نے کہی ہے۔
عزیز گزارش ہے کہ آنکھیں بندکرکے نہ لکھا کریں۔بہت مہربانی ہوگی۔اور پھر پوسٹ نمبر24 میں خود ہی جس بھائی نے یہ کہا ہے اس کا اقتباس لے کر ان کے بھی سر ہوگئے ہیں۔ذرا قریشی صاحب یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ اس بارے وہ مجھ سے مخاطب ہوکر کیوں بھڑکے ؟
جو بات میں نےکہی ہے آپ سے گزارش ہے کہ اسی پر ہی رہیں۔جو بات میں نےکہی ہے وہ کفار مکہ کہتے تھے یا نہیں ؟اور آپ نے بھی کہا کہ ان کے ساتھ مت الجھو۔ تو دونوں میں جو ایک طرح مناسبت ہے اسی کو میں نے ذکر کیا ہے۔[
میں نے کہاں ہے کہ ان لوگوں کیلئے دعا کرو،کفارِ مکہ بھی دعا کی کہتے تھے؟
ہم آپ لوگوں کو کفار مکہ نہیں کہتے ہاں البتہ اب آپ لوگ خود اپنے آپ کو کہہ رہے ہیں تو ہم روک تو نہیں سکتے ناں۔ہماری کیا جرات کہ ہم آپ کو اس بات سے روکیں کہ آپ اپنے آپ کو کفار مکہ نہ کہیں۔اسکا مطلب ہے کہ ہم کفارِ مکہ ہیں ؟۔کیا خوب ہے آپ کا فرمایا ہوا۔
جیسے آپ کہیں۔ کیونکہ آپ لوگ پہنچی ہوئی سرکار جو ہیں۔ سوئے اور اٹھ کر کوئی نیا شوشا بکھیر دیا کہ فلاح حکم نازل ہوچکا ہے۔ ہمیں اطلاع خواب کے ذریعہ مل چکی ہے۔اور ہم نوا اتنے اندھے دھند ہوتے ہیں کہ اللہ کی مجالآپ کی باتوں سے تو معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو تو محمدجوانﷺ کی تعلیم کی خبر بھی نہیں لگی ہے،
حوالہلیکن آپ کہ سکتے ہیں جو اپنے اکابرین کو مردود،خبیث کہہ سکتے ہیں کیا حثیت ہے وہاں ہماری۔