• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ سرکاروں کے عجیب وغریب نام

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
زبردست! ماشاء اللہ!
وقتا فوقتا فیس بک پر ایسے عجیب و غریب ناموں والی سرکاروں سے تعارف حاصل ہوا تھا۔بعد میں خواہش پیدا ہوئی کہ کاش یہ سارے نام ایک جگہ جمع ہوجائیں لیکن سوچا انہیں فیس بک پر تلاش کرنا مشکل ہے لیکن آپ نے یہ بہترین کام کردیا۔جزاک اللہ خیرا۔ ایک ساڑھی والی سرکار اور کھمبے والی سرکار کی تصاویر بھی نظر سے گزری ہیں آپ انہیں بھی تلاش کرکے یہاں لگادیں۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
زبردست! ماشاء اللہ!
وقتا فوقتا فیس بک پر ایسے عجیب و غریب ناموں والی سرکاروں سے تعارف حاصل ہوا تھا۔بعد میں خواہش پیدا ہوئی کہ کاش یہ سارے نام ایک جگہ جمع ہوجائیں لیکن سوچا انہیں فیس بک پر تلاش کرنا مشکل ہے لیکن آپ نے یہ بہترین کام کردیا۔جزاک اللہ خیرا۔ ایک ساڑھی والی سرکار اور کھمبے والی سرکار کی تصاویر بھی نظر سے گزری ہیں آپ انہیں بھی تلاش کرکے یہاں لگادیں۔
جزاک اللہ خیرا شاہد برادر، مصروفیت کی وجہ سے تلاش تو نہیں کی جاسکتیں ۔ بس فیس بک استعمال کرتے ہوئے جو تصویر سامنے آجاتی ہے۔ اس کو یہاں لگا دیا کرتا ہوں۔ اب کوشش کرونگا کہ اس طرح کی تمام تصاویر کو خصوصی تلاش کیا جائے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا شاہد برادر، مصروفیت کی وجہ سے تلاش تو نہیں کی جاسکتیں ۔ بس فیس بک استعمال کرتے ہوئے جو تصویر سامنے آجاتی ہے۔ اس کو یہاں لگا دیا کرتا ہوں۔ اب کوشش کرونگا کہ اس طرح کی تمام تصاویر کو خصوصی تلاش کیا جائے۔
ہیں یہ کیا بھائی۔۔۔ ابھی تک آپ کو اس "منفی طرز عمل" پر کسی نے نہیں کچھ کہا۔۔ ابتسامہ
 
Top