• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ ہمارے بارے میں

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
کچھ ہمارے بارے میں

بسم اللہ الرحن الرحیم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ...............معزز قارئین۔۔!!
محدث ٹیم تہہ دل سے آپ حضرات کےلیے دعا گو ہے کہ اللہ کریم آپ سب کو کتاب وسنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے۔''بلغوا عني ولو آية '' اس حدیث کے مفہوم کے مطابق اگر ایک آیت وحديث بھی ہم میں سے کسی کے بھی علم میں ہے تو اسے آگے لوگوں تک پہنچانا اس کی دینی ذمہ داری ہے۔ اسی احساس ذمہ داری کے تحت محدث ٹیم عرصہ پانچ سال سے قرآن وحدیث کی تعلیم منہج سلف صالحین کے عین مطابق آپ تک بواسطہ الیکٹرانک میڈیا پہنچا رہی ہے۔ الحمدللہ ثم الحمدللہ!

اللہ تعالیٰ کی توفیق اور آپ قارئین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے کہ ہماری ٹیم تقریباً روزانہ آپ کےلیے پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں سکین شدہ ایک کتاب پیش کرتی ہے۔ کتب کے ساتھ رسائل وجرائد کے زمرہ میں ماہنامہ محدث لاہور، ماہنامہ رشد لاہور، ماہنامہ الحدیث حضرو، ماہنامہ ضرب حق، ماہنامہ السنۃ پیش کیے جاچکے ہیں اور ہفت روزہ الاعتصام کی اپلوڈنگ جاری ہے۔ اس کے ساتھ محدث فتویٰ، محدث میگزین اور محدث فورم کا بھی اجرا کیا جاچکا ہے۔ جو کہ الحمدللہ آپ قارئین کے علم میں ہی ہے۔

ان جاری ویب سائٹس کے علاوہ محدث ٹیم اور بھی پراجیکٹس پر کام کررہی ہے۔جس میں محدث یونیکوڈ لائبریری، آڈیو ویڈیو سیکشن اور یونیکوڈ حدیث پراجیکٹ۔ گزارش ہے کہ اللہ کے حضور ہمارے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالی ہر لمحہ ہماری معاونت فرمائے۔ آمین ثم آمین

والسلام

محدث ٹیم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔
اللہ تعالی اس ادارے کے سرپرستوں، ہدایت کاروں، مفتیوں، ماہرینوں، دیگر دوستوں اور تمام منتظمین کی حفاظت و معاونت کرے۔ آمین یا رب العالمین۔
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
اللہ تعالی اس ادارے کے سرپرستوں، ہدایت کاروں، مفتیوں، ماہرینوں، دیگر دوستوں اور تمام منتظمین کی حفاظت و معاونت کرے۔ آمین یا رب العالمین۔
آمین یا رب العالمین
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اللہ تعالی اس ادارے کے سرپرستوں، ہدایت کاروں، مفتیوں، ماہرینوں، دیگر دوستوں اور تمام منتظمین کی حفاظت و معاونت کرے۔ آمین یا رب العالمین۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
آمین ثم آمین
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
آپ اللہ کی رضاکےلیے یہ کام کررہےہیں ،اوردین کولوگوں تک پہنچانےکےلیے کوشاں ہیں، اللہ تعالی آپ کی کوششوں کاوشوں کواپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے، اوردن دگنی رات چوگنی ترقی عطاکرے،محدث ٹیم کے سارے اراکین کواپنی حفاظت میں رکھے ہرقسم کی پریشانیوں آفات ومصائب سے محفوظ رکھے،آمین۔
ویرحم اللہ عبداقال آمینا۔
آپ کی دعاؤں کاطالب
عبدالمجیدمحمدحسین بلتستانی
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

آمین ۔
 
Top