رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,043
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیاعہد نبوی میں مسجد پختہ بنی تھی یا نہیں؟ اگر نہیں تو اب کوئی مسلمان خانہ کعبہ و مسجد اقصیٰ وٖغیرہ پر (جو آپ سے پہلے کی تعمیر شدہ ہے۔ ) قیا س کر کے مسجد پختہ بناسکتاہے۔ ؟ (عبدالغفار رضوی)