• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا آپ جانتے ہیں یہ کیا ہیں؟

شمولیت
اگست 07، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
23
شکر ہے بھائی مسئلہ تو حل ہوا۔۔۔۔ابتسامہ
مگر اب تک ہم اس میں مزاح کاپہلو نہیں سمجھے۔
بہن !
ہمار ے ایک بھائی ہیں وہ بیچارے اس تصویر کو دیکھ کہ اتنا ڈر گئے تھے کہ ان کی زبان سے "سانپ" کی بجائے "سا" "نپ" نکل گیا تھا
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بہن !
ہمار ے ایک بھائی ہیں وہ بیچارے اس تصویر کو دیکھ کہ اتنا ڈر گئے تھے کہ ان کی زبان سے "سانپ" کی بجائے "سا" "نپ" نکل گیا تھا
ابتسامہ۔۔۔
اب تو ڈر آ رہا ہے۔۔۔۔ابتسامہ
عمدہ۔۔۔شکریہ
 

مومل

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2013
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
19
کیا سچ مچ کے سانپ ہیں
یا کہیں سے آکر چھپ گئے ہیں ،
 
Top