ضدی
رکن
- شمولیت
- اگست 23، 2013
- پیغامات
- 290
- ری ایکشن اسکور
- 275
- پوائنٹ
- 76
بھائی یقین مانیے میرا اس سلسلے میں کوئی موقف نہیں ہے ۔ ہاں اگر آپ دلائل پیش کردیں علماء کے اقوال پیش کردیں تو شاید کوئی بات سمجھ آجائے ۔بھائی خضر حیات میں نے سوال پوچھا تھا کہ کیا آپ اس سے متفق ہیں؟ لیکن اگر آپ متفق ہیں تو کن وجوہات کی بنا پر اور اگر نہیں ہیں تو ظاہر ہے آپ کا اپنا کوئی موقف ضرور ہوگا تو وہ آپ یہاں پر ہمارے ساتھ شیئر کیجئے تاکہ اس عمل کے صحیح اور غلط ہونے کے اسباب سے آگاہی پیدا ہو۔
شاید آپ نے صحیح سے ملاحظہ نہیں کیا۔۔۔
جن لوگوں کی عبادت کا مرکزی نقطہ امہات المومنین پرشتام طرازی اور سُب صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی ذات اقدس ہوں۔۔۔ جن کا مذہبی شعار ہی مسلمانوں کے احساس وجذبات کو کچلنا ہو تو ایسے گروہ کے لئے ایک مسلمان پر فرض عظیم کیا عائد ہوتا ہے؟؟؟۔۔۔ کیا یہ ہماری ذمہ داری نہیں بنتی جن کے دلوں میں ایک خشخش بھر بھی ایمان کی اگر رمق موجود ہو تو مجوس ویہود کے کاشتہ اس زہر آلود پورے کی مسموم فضا سے فرزندان توحید کو بچانا کیا ہماری ذمہ داری نہیں بنتا؟؟؟۔۔۔
خضر حیات
عبدہ
جہاں تک میری شیعہ سنی فساد میں علاج والی پوسٹوں میں علاج کا تعلق ہے تو وہاں چونکہ شیعوں کو بھی دعوت دی گئی تھی تو میں ایک مشترکہ کوشش کے لئے متفقہ دلیل ہی لانا چاہتا ہوں
اس سوال کا جواب اس سے پہلی والی تحریر میں ذکر کرچکا ہوں باقی تاریخ سے واقفت رکھنے والے دوست جانتے ہیں۔۔۔میں سمجھتا ہوں : حالات کا تقاضا ہے کہ اس طرح کی نظری بحثوں کو طول دینے کی بجائے کوئی قابل عمل لائحہ پیش کرنا چاہیے ۔
کیا یہ ممکن نہیں کہ دونوں گروہ شیعہ اور سنی اپنے اپنے عقائد پر باقی رہیں یعنی دینی طور پر ایک دوسرے کو '' کافر '' ہی سمجھ لیں لیکن بحیثیت ایک انسان کے ایک دوسرے کے ساتھ حسن سلوک کی جائز حدتک کوئی راہ نکال لیں ۔ ایک دوسرے کو اپنے ضرر سے محفوظ رکھنے کی کوئی صورت نکال لی جائے ۔ ؟
اسلام اگر ہمیں حُسن تعامل کی دعوت دیتا ہے۔۔۔تو!کیا بحیثیت انسان ہونے کے اسلام ہمیں ایک دوسرے (غیر مسلم ) انسان کے ساتھ دنیاوی معاملات میں حسن تعامل سے روکتا ہے ؟
مصلحت کن اُمور میں؟؟؟۔۔۔'' حسن تعامل '' سے آپ کوئی لمبا چوڑا مفہوم نہ سمجھیے گا صرف یہ مراد ہے کہ آئے دن جو فتنے پیش آتے ہیں ان کا سد باب کرنے کے لیے اسلام کے اندر '' مصلحت '' نام کی کوئی چیز ہے کہ نہیں ؟
1۔حق بات جو سرے سے تسلیم ہی نہیں کرنا چاہتا اس سے کیا مفاہمت۔۔۔آخریہ مفاہمت حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کیوں نہیں دکھائی۔۔۔منکرین زکوۃ کے خلاف۔۔۔ اور یہاں تو پورا اسلام ہی تلپٹ کردیا۔اور ہم مفاہمت کی بات کرتے ہیں۔
2۔ بچہ اسکول میں اسلامیات کا امتحان دینے جاتا ہے تو وہاں دو مختلف اسلام کے نام پر پرچےتقسیم ہوتے ہیں اہل شیع کی اسلامیات اور اہلسنت والجماعت کی اسلامیات۔۔۔---تو جب ان لوگوں نے اسلام کو ہی الگ کردیا تو ہم کیوں ان سے جڑنے کی کوشش کرتے ہیں؟؟؟۔
3۔مصلحت پسند کے نتائج عراق اور شام میں ہمارے سامنے ہیں۔۔۔اس لئے مصلحت پسندی کا رجحان رکھنے والے اُن کے انجام کو بھی سامنے رکھیں۔۔
4۔ایک عیسائی قرآن پاک کی توہیں کرتا ہے پوری قوم سراپا احتجاج بن جاتی ہے۔۔اور یہاں پر تو اگلے آپ کے قرآن کو نامان کر صرف قرآن کے گستاخ ہی نہیں۔۔اللہ اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کا مرتکب ہوئے جارہے ہیں۔۔۔اور ہم سوچ رہے ہیں مفاہمت کریں۔۔۔ کیوں؟؟؟۔۔۔