ابوعبداللہ مقدسی
رکن
- شمولیت
- جولائی 29، 2014
- پیغامات
- 26
- ری ایکشن اسکور
- 16
- پوائنٹ
- 31
محترم بھائي ميں عرصے سے آپكي پوسٹس محدث فورم اور فيس بك پر ديكھ رها هوں اور اسي ليے مجھے آپ سے دل سے محبت ہے کیونکہ میں نے آپکو مجاہدین کی نصرت کرنے والا ہی پایا ہےجزاک اللہ خیرا بھائی
بھائی جان! ہمیں مجاہدین سے اللہ کے لئے محبت ہے، اور ہم مجاہدین سے حسن ظن ہی رکھتے ہیں، آپ بھی ہم سے حسن ظن رکھیں، اگر اس معاملے کی تحقیق اور کھوج لگانا مقصد نہ ہوتا تو کیا میں آپ سے یہ پوچھتا کہ ایسا کیوں ہے؟ مقصد ہی تحقیق کرنا تھا، اب آپ کی وضاحت سے مسئلہ کھل کر سامنے آ گیا ہے۔
اب ایک مطالعہ کرنے والا شخص صرف کیڈٹ کالج عراق کا نام پڑھ کر شکوک و شہبات میں مبتلا ہو سکتا ہے، لیکن نیچے ہماری گفتگو پڑھ کر اس کا ذہن کلئیر ہو سکتا ہے، مجاہدین کے خلاف عوام میں بہت زیادہ خلفشار پھیلا دیا گیا ہے، اس کو پیش نظر رکھتے ہوئے آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے، لیکن سب کے متعلق یوں بدگمانی درست نہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
میں نے ایک عمومی بات کی ہے کہ جن مجاہدین کے عقیدہ و منہج پر ہمیں اعتماد ہے کہ وہ شرک و بدعت سے پاک ہے
جب ہم انکے بارے میں کوئی ایسی بات جو علم الواقعہ میں کسی طرح سمجھ نہ آ رہی ہو تو اس میں مجاہدین کو حق پر ہی سمجھیں کہ اس کی کوئی تاویل ہو گی ، ہاں جب دلائل و برہان اور یقین سے مجاہدین کی صاف صریح، ناقابل تاویل غلطی واضح ہو جائے تو اسکا رد ضرور کریں لیکن ان سے وضاحت ضرور لیں
اور محترم بھائی ارض الخلافہ کی طرف ہجرت مشکل نہیں ہمارے اپنے ملک سے بہت سے لوگ ارض الخلافہ پہنچ گئے ہیں اور مسلسل جا رہے ہیں