محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
کیا اللہ تعالیٰ کو خدا لفظ کہنا صحیح ہے؟مطلب یہ لفظ "خدا" کیسا ہے۔
کیا اللہ تعالیٰ کو خدا لفظ کہنا صحیح ہے؟مطلب یہ لفظ "خدا" کیسا ہے۔
بھائی یہ بات سمجھ نہیں آئی۔لفظ خدا دراصل لفظ اللہ کا فارسی ترجمہ ہے جیسا کہ انگریزی ترجمہ God ہے۔