• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا امام بخاری رحہ رمضان میں ہر روز قرآن ختم کیا کرتے تھے؟

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم میری اصلاح کریں اور بتائیں کہ کیا ہر روز قرآن ختم کرنا صحیح ہے؟ ؟

جزاک اللہ خیر

ایک بات اور جواب اگر دیں تو حوالہ اور صفہ نمبر بھی لکھ دیں

11780439_1662074217342172_1998604549_n.jpg
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب!
اوپر والا سوال "فقہی سوالات و جوابات" کے زمرے سے یہاں پر منتقل کیا گیا ہے تاکہ جواب دیا جاسکے ۔ محترم عامر عدنان بھائی نے ایک جگہ یادہانی کروائی تھی کہ ابھی تک جواب نہیں دیا گیا۔
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
ذِكْرُ عِبَادَتِهِ وَفَضْلِهِ وَوَرَعِهِ وَصَلاَحِهِ:
قَالَ الحَاكِمُ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بنُ خَالِدٍ المُطَّوِّعِيُّ، حَدَّثَنَا مسبح بن سعيد قَالَ: كَانَ مُحَمَّدُ بنُ إِسْمَاعِيْلَ يختمُ فِي رَمَضَانَ فِي النَّهَارِ كُلَّ يَوْمٍ خَتْمَةً وَيقومُ بَعْدَ التّروَايحِ كُلَّ ثَلاَثِ لَيَالٍ بخَتْمَةٍ.
(1) " تاريخ بغداد " 2 / 12، و" تهذيب الكمال " 1170، و" طبقات السبكي " 2 / 223، 224، و" مقدمة الفتح ": 482.
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم میری اصلاح کریں اور بتائیں کہ کیا ہر روز قرآن ختم کرنا صحیح ہے؟ ؟

جزاک اللہ خیر

ایک بات اور جواب اگر دیں تو حوالہ اور صفہ نمبر بھی لکھ دیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حوالہ تو فراز بھائی نے دے دیا ۔
لیکن مجھے اس سند میں مُحَمَّدُ بنُ خَالِدٍ المُطَّوِّعِيُّ کے حالات نہیں مل سکے ، اگر کسی بھائی کے علم میں ہو تو یہاں ضرور شیئر کرے ؛
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حوالہ تو فراز بھائی نے دے دیا ۔
لیکن مجھے اس سند میں مُحَمَّدُ بنُ خَالِدٍ المُطَّوِّعِيُّ کے حالات نہیں مل سکے ، اگر کسی بھائی کے علم میں ہو تو یہاں ضرور شیئر کرے ؛
تھوڑی سے معلومات ملی ھیں.
Screenshot_2016-04-29-19-32-53.png
IMG_20160429_191455.jpg
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
شیخ!
میں نے الانساب میں تلاش کیا لیکن شاید پہلی بار تلاش کر رھا تھا اس وجہ سے یا کم علمی کی بنا پر تلاش نہ کر سکا. (یعنی مجھے اسمیں نہیں ملا).
حالانکہ میں نے المطوعی اور البخاری دونوں نسبت سے تلاش کیا.
 
شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
49
الانساب ، ۔۔۔المطوعی ۔۔۔۔میں موجود ہے ۔
أبو بكر محمد بن خالد بن الحسن بن خالد المطوعي البخاري، المعروف بابن أبى الهيثم، من مشايخ بخارا وأولاد المشايخ،
وكان حسن الحديث،
سمع ببخارا
مسيح بن محمد وأبا عبد الرحمن بن أبى الليث، ۔۔۔۔۔۔۔
سمع منه
الحاكم أبو عبد الله محمد بن عبد الله الحافظ وقال: قدم علينا بنيسابور حاجا سنة تسع وأربعين، وكتبنا عنه، ثم انتقيت عليه ببخارا سنين، وجاءنا نعيه سنة اثنتي وستين وثلاثمائة
الأنساب السمعاني )ط حيدر آباد)
۔۔۔۔۔۔۔ج۱۲ص۳۱۹
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
الانساب ، ۔۔۔المطوعی ۔۔۔۔میں موجود ہے ۔
أبو بكر محمد بن خالد بن الحسن بن خالد المطوعي البخاري، المعروف بابن أبى الهيثم، من مشايخ بخارا وأولاد المشايخ،
وكان حسن الحديث،
سمع ببخارا
مسيح بن محمد وأبا عبد الرحمن بن أبى الليث، ۔۔۔۔۔۔۔
سمع منه
الحاكم أبو عبد الله محمد بن عبد الله الحافظ وقال: قدم علينا بنيسابور حاجا سنة تسع وأربعين، وكتبنا عنه، ثم انتقيت عليه ببخارا سنين، وجاءنا نعيه سنة اثنتي وستين وثلاثمائة
الأنساب السمعاني )ط حيدر آباد)
۔۔۔۔۔۔۔ج۱۲ص۳۱۹
جناب عالی! براہ کرم عکس بھیج دیں. تاکہ میں بھی رجوع کروں اور مجھ سے کیا غلطی ھوئ دیکھنے میں یہ معلوم کروں.
جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
49
اس میں غلطی کی کیا بات ہے ۔ آپ نے بھی بالکل صحیح حوالہ نکالا تھا ۔ وہ اسی صفحہ پر موجود بھی ہے ۔ جو الانساب ط دار الجنان میں ۔

اصل میں ۔۔۔میں نے جب یہ پوسٹ دیکھی تو اس وقت آپ کی پوسٹ اس میں نہیں تھی ۔
اور چونکہ پچھلی پوسٹ میں ۔۔۔میں محمد بن خالد نام کے راویوں کو کافی دیکھ چکا تھا ۔۔ اس لئے مجھے یاد تھا۔۔ میں الانساب ط حیدر آباد سے حوالہ نکال کے واپس آیاتو دیکھا کہ آپ کی پوسٹ بھی آئی ہوئی ہے ۔

 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
جزاك الله خيراً.
اللہ آپکو نفع بخش علم عطا فرماۓ. آمین
 
Top