عامر عدنان
مشہور رکن
- شمولیت
- جون 22، 2015
- پیغامات
- 921
- ری ایکشن اسکور
- 264
- پوائنٹ
- 142
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم میری اصلاح کریں اور بتائیں کہ کیا ہر روز قرآن ختم کرنا صحیح ہے؟ ؟
جزاک اللہ خیر
ایک بات اور جواب اگر دیں تو حوالہ اور صفہ نمبر بھی لکھ دیں
تھوڑی سے معلومات ملی ھیں.وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حوالہ تو فراز بھائی نے دے دیا ۔
لیکن مجھے اس سند میں مُحَمَّدُ بنُ خَالِدٍ المُطَّوِّعِيُّ کے حالات نہیں مل سکے ، اگر کسی بھائی کے علم میں ہو تو یہاں ضرور شیئر کرے ؛
جناب عالی! براہ کرم عکس بھیج دیں. تاکہ میں بھی رجوع کروں اور مجھ سے کیا غلطی ھوئ دیکھنے میں یہ معلوم کروں.الانساب ، ۔۔۔المطوعی ۔۔۔۔میں موجود ہے ۔
أبو بكر محمد بن خالد بن الحسن بن خالد المطوعي البخاري، المعروف بابن أبى الهيثم، من مشايخ بخارا وأولاد المشايخ،
وكان حسن الحديث،
سمع ببخارا مسيح بن محمد وأبا عبد الرحمن بن أبى الليث، ۔۔۔۔۔۔۔
سمع منه الحاكم أبو عبد الله محمد بن عبد الله الحافظ وقال: قدم علينا بنيسابور حاجا سنة تسع وأربعين، وكتبنا عنه، ثم انتقيت عليه ببخارا سنين، وجاءنا نعيه سنة اثنتي وستين وثلاثمائة
الأنساب السمعاني )ط حيدر آباد)۔۔۔۔۔۔۔ج۱۲ص۳۱۹