• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
فرعونیوں کو یہ عذاب کہاں ہو رہا ہے جب کہ انہیں قبریں نصیب نہیں ہوئی اور وہ سمندر میں غرق ہو گئے تھے؟

برزخ کی بات کے ضمن یہ سوال داغا گیا تھا۔ تو کیا یہ غلطی تھی یا منہ سے نکل گیا آپ برزخ کے ضمن میں برزخ ہی کہتے قبر کو کہنےکی کیا ضرورت تھی۔۔؟
یا آپ فرما دیں کہ بشریت غالب آ گئی اور آپ کے منہ سے زور کی وجہ سے نکل گیا یا پھر اس کو ثابت فرما دیں۔
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41

بحمد للہ پوسٹ نمبر 55 لکھنے میں نہ کوئی غلطی کی ہے اور نہ ہی کوئی بھول ہوئی ہے
ہوش تو اس دھاگہ میں میرے اہل حدیث بھائیوں کے اُڑے ہوئے ہیں کبھی کچھ لکھتے ہیں اور کبھی کیا ،اور جب اپنے لکھے ہوئے کو ثابت کرنے کی باری آتی ہے تو اُس سے ایسے بِدکتے ہیں کہ۔۔۔۔
بندہ نے لکھا تھا کہ(فرعونیوں کو یہ عذاب کہاں ہو رہا ہے جب کہ انہیں قبریں نصیب نہیں ہوئی اور وہ سمندر میں غرق ہو گئے تھے؟)آنکھیں کھول کر پڑھیں بندہ یہاں پوچھ رہا ہے کہ جن کو قبریں نہیں ملتی اُن کو عذاب کہاں ہوتا ہے؟
اور جناب نے میرے نمبر4 سوال کےضمن میں لکھا تھا اسے ہی غور سے پڑھ لیں غلطی سے یہ بات لکھی ہے یا بشریت کے غلبہ سے سب سمجھ آجائے گا

عامر بھائی نے برزخ کے ساتھ قبر کا ذکر تو نہیں کیا لیکن آپ نے اپنے سوال نمبر 4 میں قبر کا ذکر کر دیا کیا آپکے خیال سے برزخ قبر کو کہتےہیں۔۔؟

عامر نے قبر کے ساتھ برزخ کا ذکر نہیں کیا تو بندہ نے قبر کے ساتھ برزخ کا ذکر کہاں کیا ہےوہ دیکھاؤ؟ اپنے آخری جملے پڑھیں جناب جناب نے مجھ سے پوچھا ہے کہ "کیا آپکے خیال سے برزخ قبر کو کہتے ہیں۔۔؟ جناب کا مجھ سے پوچھنا بتا رہا ہے کہ بندہ نے قبر کو برزخ ہر گز نہیں لکھا؟ ورنہ جناب پوچھتے کیوں؟
امید ہے کہ جناب مجھ پر جھوٹ نہیں باندھیں گے کہ میں نے سوال نمبر 4 میں "قبر" کو برزخ کہا ہے
اب یہ شعر پڑھیں جناب کی مکمل عکاسی کر رہا ہے
اِن عقل کے اندھوں کو اُلٹا ہی نظر آتا ہے

مجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے
امید ہے دل پر نہیں لیں گے اور میرے چاروں سوالوں کا جواب لکھیں گے
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
ہاہاہا۔۔۔۔ نہیں نہیں دل پر کیوں لیں گے یہ تو آپ کے محبت بھرے جذبات ہیں اور خوش قسمت جو یہ ہمارے حصےمیں آئے۔
باقر بھائی عامر بھائی نے بزرخ ہی کہا قبر کہیں نہیں کہا آپ نے برزخ کے ضمن میں فرعونیوں کو قبر کا کہ دیا۔ اب یہاں تھوڑا غورکریں کہ آپ نے غلطی کی ہے یا نہیں ،بزرخ سے مراد قبر آپ کے ذہن میں ہو گا جبھی تو غیر ارادی طور پر منہ سے سلپ ہو گیا ۔آپ برزخ کے ضمن میں برزخ ہی لکھتے قبر کیوں لکھا اس کا جواب دیں اور اس سے پہلے والی میری پوسٹس میں کئی بار میں سوال کر چکا ہوں کہ اس حدیث پر ایمان ہے یا نہیں لیکن خاموشی ہی ہے ۔۔۔۔کیا بات ہے دل نہیں مانتا ہاں کرنےمیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!سمجھ تو آپ گئے ہوں گے۔ابتسامہ۔
 
عامر یونس نے اگر "برزخ" ہی کہا ہے "قبر" کہیں نہیں کہا تو بندہ نے بھی"قبر" ہی کہا ہے برزخ کہیں نہیں لکھا ۔یہ جھوٹ میرے ذمہ نہ لگائیں ،سوالوں کے جواب نہیں آتے تو خاموش رہیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
عامر یونس نے اگر "برزخ" ہی کہا ہے "قبر" کہیں نہیں کہا تو بندہ نے بھی"قبر" ہی کہا ہے برزخ کہیں نہیں لکھا ۔یہ جھوٹ میرے ذمہ نہ لگائیں ،سوالوں کے جواب نہیں آتے تو خاموش رہیں
یہاں پر قبر کہا لکھا ہوا ہے

صحیح بخاری -> کتاب الجنائز
باب : میت کا چارپائی پر بات کرنا

حدیث نمبر : 1380
حدثنا قتيبة، حدثنا الليث، عن سعيد بن أبي سعيد، عن أبيه، أنه سمع أبا سعيد الخدري ـ رضى الله عنه ـ يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏"‏ إذا وضعت الجنازة فاحتملها الرجال على أعناقهم، فإن كانت صالحة قالت قدموني قدموني‏.‏ وإن كانت غير صالحة قالت يا ويلها أين يذهبون بها‏.‏ يسمع صوتها كل شىء إلا الإنسان، ولو سمعها الإنسان لصعق‏"‏‏. ‏
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا‘ انہوں نے کہا ہم سے لیث بن سعد نے بیان کیا‘ ان سے سعید بن ابی سعید نے بیان کیا‘ ان سے ان کے باپ نے بیان کیا‘ ان سے ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب جنازہ تیار ہو جاتا ہے پھر مرد اس کو اپنی گردنوں پر اٹھا لیتے ہیں تو اگر وہ مردہ نیک ہو تو کہتا ہے کہ ہاں آگے لیے چلو مجھے بڑھائے چلو اور اگر نیک نہیں ہوتا تو کہتا ہے۔ ہائے رے خرابی! میرا جنازہ کہاں لیے جارہے ہو۔ اس آواز کو انسان کے سوا تمام مخلوق خدا سنتی ہے۔ اگر کہیں انسان سن پائیں تو بے ہوش ہوجائیں۔

تشریح : جنازہ اٹھائے جاتے وقت اللہ پاک برزخی زبان میت کو عطا کردیتا ہے۔ جس میں وہ اگر جنتی ہے تو جنت کے شوق میں کہتا ہے کہ مجھ کو جلدی جلدی لے چلو تاکہ جلد اپنی مراد کو حاصل کروں اور اگر وہ دوزخی ہے تو وہ گھبرا گھبرا کر کہتا ہے کہ ہائے مجھے کہاں لیے جارہے ہو۔ اس وقت اللہ پاک ان کو اس طور پر مخفی طریقہ سے بولنے کی طاقت دیتا ہے اور اس آواز کو انسان اور جنوں کے علاوہ تمام مخلوق سنتی ہے۔

اس حدیث سے سماع موتی پر بعض لوگوں نے دلیل پکڑی ہے جو بالکل غلط ہے۔ قرآن مجید میں صاف سماع موتی کی نفی موجود ہے۔ اِنَّکَ لاَ تُسمِعُ المَوتیٰ ( النمل: 80 ) اگر مرنے والے ہماری آوازیں سن پاتے تو ان کو میت ہی نہ کہا جاتا۔ اسی لیے جملہ ائمہ ہدیٰ نے سماع موتی کا انکار کیا ہے۔ جو لوگ سماع موتی کے قائل ہیں ان کے دلائل بالکل بے وزن ہیں
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
یار بڑے ہی افسوس کی بات ہے۔یہ تم مقلدین منہ سے جو بات نکال دیتے ہو پھر اس کو سچ کرنے کےلئے جھوٹ پر اتر آتے ہو پورا فورم دیکھ رہا ہے تمہارا ٹکوسلے بڑے بھی ساری عمر یہی کام کرتے ہیں پہلے الٹے سیدھے قانون بناتے ہیں پھر ان کو سچ کرنےکےلئے کہیں قرآن کی تاویل تو کہیں حدیث ی تاویل کرتے ہیں۔
"فرعونیوں کو یہ عذاب کہاں ہو رہا ہے جب کہ انہیں قبریں نصیب نہیں ہوئی اور وہ سمندر میں غرق ہو گئے تھے؟"
یہاں جناب کے منہ سے قبر نکلا ہے اور تم بار بار انکار کررہے ہو۔ایمانی غیرت تو اتنی ہے تم میں کہ ایک بار منہ سے یہ بات نہیں نکلی یہ بخاری شریف کی لائی گئی حدیث پر ایمان رکھتے ہو ۔اللہ نے منہ پر تالالگا دیا ہے جو گناہ کیئے ہیں ان سے معافی مانگو تب تک تمہارے منہ سے یہ نہیں نکلے گا ۔میں اس حدیث کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان مانتاہوں۔
جواب تو تمہاری باتوں کے دے دئے گئے ہیں اب تم ان کو ہضم کرو یا نہ کرو اپنے آپ کو فقیہ ثابت کرنے کےلئے تم نے نئے سوال داغ دیئے۔کوئی ہمارے سوالوں کے بھی جواب دے کے دیکھو۔

میں سمجھ رہا تھا تم تھوڑے عقل مند ہے پر تم بھی مقلد ہی نکلے۔

شرم تم مگر نہیں آتی!
آنکھوں سے سیاہ چشمہ اتار کر پڑھو جھوٹ پر جھوٹ نہ لکھو
بندہ نے لکھا تھا (فرعونیوں کو یہ عذاب کہاں ہو رہا ہے جب کہ انہیں قبریں نصیب نہیں ہوئی اور وہ سمندر میں غرق ہو گئے تھے)
اس میں نشاندہی کر یں کہ بندہ نے قبر کو "برزخ کہاں لکھا ہے؟ ورنہ شرم کرو
اب جناب نے جھوٹ داغ دیا کہ(جواب تو تمہاری باتوں کے دے دئے گئے ہیں)

(1)
("جنازہ اٹھائے جاتے وقت اللہ پاک برزخی زبان میت کو عطا کردیتا ہے") اسکا جواب کس پوسٹ میں دیا گیا ہے وہ نقل کر دیں یا اپنے جھوٹ پر شرمائیں؟
(2)(برزخ سے مراد وہ ہے کہ انسان کے مرنے سے لے کر قیامت کے دن اس کے اٹھنے تک کو برزخ کہا جاتا ہے) اسکا جواب کس پوسٹ میں ہے نقل کریں ورنہ کچھ تو شرمائیں؟
(3)(یہ دونوں کس کے فرمان ہیں؟ نبی اکرم ﷺ کے یا کسی امتی کے؟) اسکا جواب کس پوسٹ میں ہے ؟شرم تم کو مگر نہیں آئیگی
(4)(کیا امتی کی بلا دلیل بات جناب کے نذدیک حجت ہے؟) اس کے جواب کی نشاندہی کریں ؟ ورنہ شرم سے سر جھکا کر رکھیں
(5)(عالم برزخ کسے کہتے ہیں اور عالم برزخ کہاں واقع ہے؟) اسککا جواب کس پوسٹ میں لکھا ہے دکھا ہی دیں ورنہ شرم سے سر نہ اُٹھائیں
(6)(فرعونیوں کو یہ عذاب کہاں ہو رہا ہے جب کہ انہیں قبریں نصیب نہیں ہوئی اور وہ سمندر میں غرق ہو گئے تھے؟) کہاں ہے اسکا جواب ؟کچھ تو غیرت کا مظاہرہ کریں

ان سوالوں کا جواب دیکھائیں یا اپنے نئے جھوٹ پر کم از کم شرمندہ کا اظہار تو کریں
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
جناب نے لکھا ہے( تمہارے منہ سے یہ نہیں نکلے گا ۔میں اس حدیث کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان مانتاہوں۔)
یہ بات تو تب لکھو کہ بندہ نے اس حدیث کے حدیث رسول ہونے کا انکار کیا ہو؟ اگر کیا ہے تو نقل کرو ؟

جناب نے اگر انکار نہیں کیا تو اقرار کہاں کیا.ہے...شرم تو تم کو بھی نہیں آتی جس کا.کھاتے اسی پر غراتے ہو...
ہے ہمت تو ایک.بار لکھو یہاں پر کہ "میں اس حدیث پر ایمان رکھتا ہوں"...
لکھو اگر سچے مقلد ہو...جس کے تم.مقلد ہو.وہ خود غیر مقلد ہے ہی ہی ہی...اس سے بڑھ کے بے شرمی کیا ہو گی...؟
کاکا تمہارے منہ سے یہ نہیں نکلناجو مرضی کر لو تم..
اور برزخ کے ضمن میں قبر لکھا یے تو کیا مطلب ہوا...اب بات تمہارے انداز میں ہی ہو گی..بتاؤ کیوں لکھا برزخ کے ضمن میں قبر دسو....؟
واڈے فقیہ صاحب بتاؤ...اگر اپنی یہ بات ثابت کر دو تو اوپر کے سب سوالوں کے جواب تمہیں خود ہی مل جائیں گے پر تم اب کہہ بیٹھے ہو مانو گئے نہیں...
مقلد کو منوانا اور اونٹ کو رکشے میں بٹھانا ایک برابر ہی ہے.
چلو اب حدیث پر ایمان کا لکھو اور اس قبر کا بھی جواب دو..
 
Top