عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 294
- پوائنٹ
- 165
ایک حدیث دوسری حدیث کی ناسخ بھی ہو سکتی ہے بلکہ ہوتی ہے۔کیا آپ کو اس سے اختلاف ہے؟کیا آپ درج بالا بات کا سیدھا سیدھا جواب ہاں، نہیں یا اس میں کچھ تفصیل ہے کہہ کر نہیں دے سکتے۔ آپ جو دلائل پیش کر رہے ہیں، ان پر بھی ضرور بات ہوگی، پہلے یہ بات واضح ہو جائے۔ نہ آپ کہیں بھاگے جا رہے ہیں اور نہ ہم۔