• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا امیر حمزہ سنیٹر صاحب کا ن لیگ کو سپورٹ کرنا ٹھیک ہے ؟

شمولیت
مارچ 18، 2018
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
11
ملی مسلم لیگ حافظ سعید کی پارٹی کو چھوڑ کر ن لیگ کو سپورٹ کرنا کیسا ہے ؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اس سوال کا جواب دینی لحاظ سے عرض کیا جائے تو دوستوں کے ناراض ہونے کا خطرہ ہے
اسلئے دوسرے نہج سے جواب عرض ہے
دونوں سیاسی جماعتیں "مغربی جمہوریت "اور "پارلیمانی جمہوریت " کی راہ سے اور نظام کےتحت حکومت کے حصول کیلئے کوشاں ہیں ،
دونوں کے درمیان کوئی کفر اسلام کی لڑائی تو ہے نہیں ،
اس لئے دونوں میں سے جسے چاہے سپورٹ کریں منزل جمہوریت اور پارلیمان اور حکومت ہی ہے ، دونوں میں سے کسی کی منزل اسلام نہیں ۔

یہ جمہوریت اور ووٹ کا معاملہ بالکل ایسے جیسے سبزی منڈی میں سب دکانداروں نے سبزی ہی بیچنے کیلئے سجاکر رکھی ہوتی ہے ،جس دکان سے اچھی لگے ،یا دام مناسب لگیں خرید لی جاتی ہے ،
یا دوسرے لفظوں میں جیسے مرکزی جمعیت کے کاکنان نون لیگ ،یا پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتے ہیں اسی طرح ان جماعتوں کے کارکنان کئی جگہ مرکزی جمعیت کو سپورٹ کرتے نظر آتے ہیں ۔
ـــــــــــــــــــــ
 
Top