جزاک اللہ خیرا مکی پاکستانی بھائی
اس ویڈیو کو دیکھ کر اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرنا چاہیے کہ اُس نے ہمیں صرف اور صرف اپنے آگے جھکنے کی توفیق عطا فرمائی ۔ورنہ شاید آج ہم بھی ان لوگوں کی طرح انسانوں کے آگے جھک کر زلیل ہو رہے ہوتے۔اس لیے ہم عقیدہ توحید جیسی نعمت کا جتنا بھی شکر ادا کرے۔حق ادا نہیں ہوتا۔اللہ ہم سب کا خاتمہ عقیدہ توحیدپر فرمانا۔آمین
ان لوگوں کے بارے میں صرف اتنا کہا جاسکتا ہے کہ
کعبے کس منہ کو جائو گے مشرکو
شرم تم کو مگر نہیں آتی۔