ہم نے کب انکار کیا کہ اس موضوع کے اثبات میں ہم قرآن وحدیث پیش نہیں کریں گے؟ میرے عزیز جب کہہ دیا کہ اہل الحدیث کی نماز قرآن وحدیث سے ثابت ہے، تو پھر قرآن وحدیث سے ہی ثابت کریں گے، مزید آپ اس بات کا جواب دے دو، پھر اثبات کیسے ہوگا؟ کس طرح کے دلائل ہونگے؟ کیا شرائط ہیں؟ وغیرہ سب کچھ لکھا جائے گا۔ لیکن آپ اس بات کا جواب دو کہآپ کا کام ھے قرآن و حدیث پیش کرنا اگر میی انکار کروں تو میرا جرم اگر تم نہ پیش کرو تو تم کیا ہو
بس میری تحریر کا جواب۔(ابتسامہ محب)میری بات پر قیاس کر کے چینگم کی طرھا گھینچتے نہ جاو بس میری تحریر کا دلیل سے جواب دو باقی اگر تم کو کسی بات کا جواب چاھیے تو الگ بھث تیار کرو جواب مل جایگا شکریہ
وعلیکم السلامالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@ابو عبدالرافع بھائی ! رد کفر بھائی نے خود ایک تھریڈ قائم کیا ہے، انہوں نے وہاں اپنا ''چیلنج'' بھی رقم کیا ہے، جسے قبول کر لیا ہے، رد کفر بھائی سے مزید بات اس تھریڈ میں ہو تو مناسب رہے گا، ان شاء اللہ! وگرنہ رد کفر بھائی کو ایک ہی عنوان پر دو تھریڈ میں لکھنا پڑے گا، جو ان کے لئے بھی مناسب نہیں ہو گا!