ابو زہران شاہ
مبتدی
- شمولیت
- اگست 02، 2018
- پیغامات
- 69
- ری ایکشن اسکور
- 11
- پوائنٹ
- 22
محترم شیخ @اسحاق سلفی
السلام عليكم ورحمۃ الله وبرکاتہ
بعض اوقات جب ہم کسی مسئلے پر بات کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ روایت ضعیف ہے تو کہتے ہیں کہ تم لوگ(اہلحدیث سلفی) اپنے مطلب کی احادیث کو صحیح کہتے ہو اور جب مطلب کی نہ ہو تو ضعیف کہتے ہو ۔
مجھےآٹھ دس ایسی نازک احادیث(جس پر کوئی بھی ایمان نہیں لاسکتا ورنہ معاملہ خراب مثلاً ’’اذا رایتم معاویۃ علی منبری فاقتلوہ‘‘) درکار ہے جس کی سند ضعیف یا موضوع ہو کتاب کی حوالے کے ساتھ۔

Last edited by a moderator: