وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
آپ کی بات نہایت مناسب ہے-میرے دوست نے پاکستان آکر باقائدہ شادی کرکے نکاح ریجسٹر کروایا تھا اور مہرطے کیا تھا-اسکے بعد وہ دبئی میں رہ رہے ہیں-دوست کی جاب ہے اور تنخواہ کوئی آٹھ تا بارا ہزار کے لگ بھگ ہے-خاتون کو نوکری کرنا پسند نہں تھا بلکہ گھر داری پسند تھی-اسکی اب نوکری کی وجہ پہلے بیان کر چکا ہوں-
جزاکماللہ خیرا