• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا جرح و تعدیل کا قول نقل کرنا تقلید ہے؟

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
سلتان صاحب (انڈیا ) سے ہمارے بھائی ہیں ، یعنی مہمان ہیں ، اور ہمارے لئے بہت محترم ہیں ۔
بارک اللہ لکم
و عليكم السلام و رحمة الله وبركاته، جی شیخ
 
شمولیت
اگست 27، 2013
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
57
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
سلتان صاحب (انڈیا ) سے ہمارے بھائی ہیں ، یعنی مہمان ہیں ، اور ہمارے لئے بہت محترم ہیں ۔
بارک اللہ لکم
تقلید کے موضوع پر کسی بھائی کی تحریر ہو تو ارسال فرمائیں ؟

Sent from my SM-A910F using Tapatalk
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@سلتان بھائی! اگر آپ کے نام واقعی ''سلتان'' ہے تو ٹھیک، اور اگر ''سلطان'' ہے اور غلطی سے ''ط'' کی جگہ ''ت'' ہو گیا ہے، تو اسے درست کروالیں!
تقلید کے متعلق اس فورم پر کافی کچھ لکھا گیا ہے، جو متعدد تھریڈ میں منتشر ہے،
اس کے علاوہ کتاب و سنت لائبریری میں کتب دیکھیں!
 
صحیح کرنے کا طریقہ ڈھونڈ رہا ہو پر مل نہیں رہا ۔

Sent from my SM-A910F using Tapatalk
 
Top