مقبول احمد سلفی
سینئر رکن
- شمولیت
- نومبر 30، 2013
- پیغامات
- 1,400
- ری ایکشن اسکور
- 461
- پوائنٹ
- 209
اگر کسی بھائی کو اردو ڈائجسٹ کا وہ شمارہ ملے جس میں مذکورہ واقعہ کا اشارہ کیا گیا ہے تو وہ یہاں اس کا اسکین پیچ لگائیں ۔ مہربانی ہوگی ۔
میں صلاح الدین ؒ کو نہیں جانتا اگر چند الفاظ میں ان کا تعارف ہوجائے تو بہتر ہوتا۔میری یادداشت اگر مجھے دھوکہ نہیں دے رہی تو یہ واقعہ میں نے صلاح الدین رحمہ اللہ کی زبانی خود سنا تھا ایک مرتبہ وہ ابی جی رحمہ اللہ سے ملنے اآئے تھے یعنی امامت کے حوالے سے ۔ لیکن کبھی اس کی تصدیق کرنے کا اتفاق نہیں ہوا البتہ اردو ڈائجسٹ مین تلاش کرتا ہوں میرے پاس ہونا چاہیے
اور جہاں تک قبر رسول کی زیارت کی بات ہے تو اس میں مبالغہ اآرائی پائی گئی ہے
لیکن اس سے ثابت کیا ہوتا ہے کہ
اگر انہوں نے امامت کروائی تھی یا نہیں کروائی تھی؟
قبر رسول کی زیارت کی تھی یا نہیں کی تھی؟
جزاک اللہ خیرابات میرے بھائی صرف اتنی ہے کہ وہ امامت کے قابل و لائق تھے یا نہیں ؟
یہ اصل سوال نہیں ہے
اصل سوال یہ ہے کہ یہ واقعہ سچا ہے یا جھوٹا؟
اگر سچا ہے تو پھر لائق وقابل ہونے کی بحث کم از کم اس پہلو سے تو ممکن نہیں البتہ الگ تھریڈ بنا کر بات کی جا سکتی ہے کہ امامت کے لیے شرائط وغیرہ کیا کیا ہونی چاہیے
اور اگر یہ واقعہ جھوٹا ہے تو بات ہی ختم ہو جاتی ہے
یعنی امامت کے حوالے سے کیا قرینہ ہے کہ یہ واقعہ خود بتا رہا ہے کہ یہ سب جھوت ہے اس کی وضاحت کریںجزاک اللہ خیرا
یہ سوال تو ہے کہ یہ واقعہ سچا ہے یا جھوٹا؟
اس پس منظر میں یہ کہنا چاہتاہوں کہ بہت سے واقعات آپ خود بتلادیتے ہیں کہ یہ جھوٹے ہیں ، ان میں سے ایک یہ بھی ہے ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ وہ اس قابل نہیں ۔