بھیا تحریک طالبان (ظالمان) پاکستان کہاں پر جہاد کر رہے ہیں ؟؟؟؟یہ احادیث آپ کو اس وقت کیوں یاد نہیں آئیں جب طالبان روس کے خلاف جہاد میں مصروف تھے - (شاید اس کی وجہ یہ کہ امریکہ اس وقت ان کو پوری طرح سپورٹ کر رہا تھا اوراب شدید مخالف ہے ) اور جدھر امریکہ کا رخ ہے وہیں ہمارے سادہ لوح عوام کا اور فریبی و مغرب پرست میڈیا کا رخ ہے - یہی بے غیرت میڈیا ہے جو نبی کریم صل الله علیہ وسلم کی گستاخی کرنے پر احتجاج کرنے والوں اور گستاخ رسول صل الله علیہ وسلم کو قتل کردینے والوں کو 'دہشت گرد' قرار دیتا ہے -
حیرت ہے جب ان کلمہ گو مسلمانوں (طالبان) کو کافروں کی افواج اپنے ظلم کا نشانہ بنا رہی تھیں۔۔۔ اور ناحق قتل کررہیں تھیں۔۔۔
اس وقت (آج کے ) کلمہ گو ان کافروں کی گود میں جاکر کیوں بیٹھ گئے؟؟؟۔۔۔
کیا یہ ضروری تھا کے کافروں کے ساتھ مل کر کلمہ گو مسلمانوں (طالبان) کے قتل عام میں شریک ہوا جائے؟؟؟۔۔۔
کیا آج تک یہ ثابت کرسکے کے گیارہ نومبر کے ذمہ دار مسلمان تھے؟؟۔۔۔ اگر ثابت کیا تو کہاں ہیں رپورٹس وہ پیش کیجئے اور اگر نہیں تو جھوٹوں پر اُن کے ساتھیوں پر اللہ کی لعنت۔۔۔
محترم حالات کی سنگینی کو سمجھیں۔۔۔ آپ کی فوج کیوں مذاکرات نہیں چاہتی طالبان سے۔۔۔۔
حالانکہ اسی فوج کے والد محترم امریکہ خود طالبان سے مذاکرات کررہے ہیں۔۔۔ ضدی بچہ بننے کی بجائے۔۔۔
قومی مفاد کو سامنے رکھیں۔۔۔ ادارے کے مفاد کو نہیں۔۔۔ اٹھارہ کروڑ عوام کے ٹیکس پر پلنے والے۔۔۔
قوم کا فیصلہ اُن حکمرانوں کو کرنے دیں جن کے ووٹ لیکر وہ اقتدار میں آئیں ہیں۔۔۔
ہر ادارے کو اپنی حد میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہئے۔۔۔ اور خاص کر وہ ادارے جو عوام کے ٹیکس پر پلتے ہوں۔۔۔
میرے فاضل دوست اب ذرا یہ بھی بتادیں کے اطاعت کس چیز میں لازم ہے؟؟؟۔۔۔۔
میرے فاضل دوست اب ذرا یہ بھی بتادیں کے اطاعت کس چیز میں لازم ہے؟؟؟۔۔۔۔
کافروں کے بغل بچہ بننے میں اطاعت کہاں لازم کی گئی ہے۔۔۔