فرحان محمد خان
رکن
- شمولیت
- اکتوبر 18، 2016
- پیغامات
- 46
- ری ایکشن اسکور
- 6
- پوائنٹ
- 32
میرا سوال یہ ہے؟
کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ؟ ہے اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟
کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ؟ ہے اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟
’ اگر دادا دادی فوت ہوجاتے ہیں اور ان کی اپنی اولاد (بیٹا، بیٹی) موجود ہوں تو پوتا پوتی شرعاً وارث نہ ہوں گے۔ الا یہ کہ وہ ان کے لئے کچھ وصیت کر جائیں۔‘میرا سوال یہ ہے؟
کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ؟ ہے اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟
لیکن اس میں کیا حکمت ہے اگر کسی کا باپ فوت ہو جائے تو اس کی اولاد کو ان کے باپ کا حصہ تو ملنا چاہئے۔’ اگر دادا دادی فوت ہوجاتے ہیں اور ان کی اپنی اولاد (بیٹا، بیٹی) موجود ہوں تو پوتا پوتی شرعاً وارث نہ ہوں گے۔ الا یہ کہ وہ ان کے لئے کچھ وصیت کر جائیں۔‘
حوالہ
محترم،(دادا کے ترکہ میں یتیم پوتا محجوب نہیں ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں علمی و تحقیقی جائزہ)
کتنا حصہ ہے؟ قرآن و حدیث کی دلیل سے بات کریں محض جی ہاں کہنے سے کچھ ثابت نہیں ہوتاجی ہاں دادا کے ترکہ میں یتیم پوتے کا حصہ ہے