محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
تلمیذ صاحب نے اس تھریڈ میں اہلحدیث حضرات کا نظریہ جاننے کی کوشش کی،وہاں میں نے ایک پوسٹ کر کے اہلحدیث کے بارے میں بھی دیوبندیوں کا نظریہ جاننے کی کوشش کی،مقصد بحث کرنا نہیں تھا صرف دیوبندیوں کا اہلحدیث کے بارے میں نظریہ جاننا تھا لیکن وہاں دیوبند سے تعلق رکھنے والے ندوی صاحب نے اعتراض کیا کہ میرا یہ طریقہ غیر معقولیت پر مبنی ہے اور میں علیحدہ تھریڈ بنا کر وہاں یہ پوچھ سکتا ہوں تو ندوی صاحب کی فرمائش پر میں یہ علیحدہ تھریڈ بنا کر وہی سوال پوچھ رہا ہوں،گزارش ہے ندوی صاحب اور تلمیذ صاحب سے کہ وہ یہاں آ کر جواب دیں۔

وہ دیوبند حضرات کیسے ہیں جو اہلحدیث کے ساتھ فروعی مسائل مثلا"رفع الیدین،آمین بالجہر،فاتحہ خلف الامام" میں اختلاف کی بناء پر بُرا سلوک کرتے ہیں اور نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہیں۔کیا اُن کو ایسا کرنا چاہیے؟ کیا ان مسائل میں اختلاف کی بناء پر اہلحدیث واقعی اتنے "مجرم" ہیں کہ ان کے لیے غلط الفاظ استعمال کیے جائیں؟