• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا رمضان میں عمرہ کی فضیلت کچھ ایام کے ساتھ مخصوص ہے؟

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا رمضان میں عمرہ کی فضیلت مہینے کے اول، اوسط یا آخری حصہ کے ساتھ مخصوص ہے؟
 
عادل سہیل

مشہور رکن
شمولیت
اگست 26، 2011
پیغامات
367
ری ایکشن اسکور
943
پوائنٹ
120
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ،
محترم رانا بھائی،
حدیث شریف میں دی گئی خوشخبری سارے رمضان کے بارے میں ہے،رمضان کے سب ہی دِنوں اور، سب ہی راتوں کے بارے میں ،اُن میں سے کسی دن یا رات کو خاص کرنے کے لیے کوئی دُوسری صحیح ثابت شدہ نص درکار ہے ، جو میسر نہیں، والسلام علیکم۔
 
رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ،
محترم رانا بھائی،
حدیث شریف میں دی گئی خوشخبری سارے رمضان کے بارے میں ہے،رمضان کے سب ہی دِنوں اور، سب ہی راتوں کے بارے میں ،اُن میں سے کسی دن یا رات کو خاص کرنے کے لیے کوئی دُوسری صحیح ثابت شدہ نص درکار ہے ، جو میسر نہیں، والسلام علیکم۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
 
Top