• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟

شمولیت
ستمبر 07، 2020
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
54
میں نے یہ کب کہا ہے؟
آپ رضا میاں بھائی کی انگریزی عبارت پڑھیے۔ میں نے اس میں ایک نکتہ کی وضاحت کی ہے۔
یعنی اس زمانے میں جسے سالگرہ کہا جا رہا ہے وہ آج کی سالگرہ کی طرح نہیں ہوتی تھی بلکہ جس طرح آج کل عرس اور میلاد ہوتا ہے اس طرح وہ لوگ اپنے زمانے میں مناتے تھے۔ تاکہ اس کے ذریعے وہ بدروحوں سے محفوظ رہ سکیں۔
ظاہر یہی ہوتا ہے کہ وہ اسے اپنے دین کا کوئی حصہ اور جزو سمجھتے ہوں گے۔
باقی ان کے زمانے میں جائز و ناجائز تو اس زمانے کے دین الہی کے اعتبار سے ہوگا۔
جی بلکل، سالگرہ منانا مشرکین اور عیسائیت کے دین کا جزء ھے۔ اور ھمیں ان کی مخالفت کا حکم دیا گیا ھے۔ اب بھلے کوئی مسلمان کس نیت سے بھی سالگرہ منائے۔ یا کسی کے لئے بھی سالگرہ منائے۔ نقالی تو ھوگی۔ لہذا اجتناب کرنا چاھیئے۔ اسی نقل سے ہمیں منع کیا گیا ھے۔
ایک کام مخالفین کا مذھبی فریضہ ہو۔ وہی کام اسلام میں جائز نہیں ھوسکتا۔ اس واضح فرمانِ رسول صلی الله عليه وآله وسلم کے بعد !!
 
Top