غفران
رکن
- شمولیت
- دسمبر 12، 2017
- پیغامات
- 14
- ری ایکشن اسکور
- 3
- پوائنٹ
- 32
حضرت آپ کیا کہ رہے ہیں ذرا خود سوچیں ایک طرف آپ دم کرنا سنت سے ثابت ہے بتا رہے ہے نبی کی سنت ہے دوسری طرف آپ کہہ رہا ہے ہے یہ سنت نہیںدم کرنا کوئی دینی کام نہیں ہے. نہ یہ فرض ہے, نی واجب, نہ سنت اور نہ مستحب.