• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا عنوان دو اس پوسٹ کو ؟؟؟ دل روتا ہے یہ سب دیکھ کر !!!

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کیا آپ اس کو بھی پلے سٹیشن 4 کا نام دے گے

کچھ تو اللہ کا خوف کریں

حزب الات کے جرائم ♦ جب بھی دیکھتا ہوں آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
ملک شام میں بشار الاسد رافضی اور حزب الات کے جــــــــــــــرائم​
یونس صاحب آپ نے عنوان مانگا، میں نے عنوان پر اپنی رائے دی نہ کہ آپ کے رونے پر، ساتھ میں میرا یوزرنیم بھی لکھ دیتے کہ میں اس پر کمنٹس نہ کروں تو میں نہ کرتا، اس بعد آپ کلپ پر کلپس لگاتے جائیں آپ کا شوق، کمنٹس مانگے نہیں جاتے آپ جس کام پر لگے ہوئے ہیں لگے رہیں۔

والسلام
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میرے بھائی کیا بات ہے کہ آپ ہمیشہ شیعوں کی طرف داری کیوں کرتے ہیں اور داعش کے خلاف کیوں

آپ کا تعلق کس فرقے سے ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
عامر صاحب ایک زمانے سے فارمز میں ہوں آپ جیسے کئی آئے اور چلے گئے، فارم میں کوئی پرانے ممبران تلاش کریں بہت ہیں آپکو مل جائیں گے اور انہی سے پوچھیں وہ آپکو بتا دیں گے یا میرے دھاگوں اور مراسلوں میں میرا فرقہ تلاش کریں اگر مل جائے تو سب کو بتا دیں۔ اور اگر یہ بھی نہ کر پائے تو پھر میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم

یونس صاحب آپ نے عنوان مانگا، میں نے عنوان پر اپنی رائے دی نہ کہ آپ کے رونے پر، ساتھ میں میرا یوزرنیم بھی لکھ دیتے کہ میں اس پر کمنٹس نہ کروں تو میں نہ کرتا، اس بعد آپ کلپ پر کلپس لگاتے جائیں آپ کا شوق، کمنٹس مانگے نہیں جاتے آپ جس کام پر لگے ہوئے ہیں لگے رہیں۔

والسلام
کیا واقعی یہ ویڈیو
السلام علیکم

عامر صاحب ایک زمانے سے فارمز میں ہوں آپ جیسے کئی آئے اور چلے گئے، فارم میں کوئی پرانے ممبران تلاش کریں بہت ہیں آپکو مل جائیں گے اور انہی سے پوچھیں وہ آپکو بتا دیں گے یا میرے دھاگوں اور مراسلوں میں میرا فرقہ تلاش کریں اگر مل جائے تو سب کو بتا دیں۔ اور اگر یہ بھی نہ کر پائے تو پھر میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔

والسلام

کیوں سچ آپکو کڑوا لگا ؟؟؟؟؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم

عامر صاحب ایک زمانے سے فارمز میں ہوں آپ جیسے کئی آئے اور چلے گئے، فارم میں کوئی پرانے ممبران تلاش کریں بہت ہیں آپکو مل جائیں گے اور انہی سے پوچھیں وہ آپکو بتا دیں گے یا میرے دھاگوں اور مراسلوں میں میرا فرقہ تلاش کریں اگر مل جائے تو سب کو بتا دیں۔ اور اگر یہ بھی نہ کر پائے تو پھر میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔

والسلام
آپ جیسے کئی آئے اور چلے گئے

آج اس جملے نے @محمد ارسلان بھائی کی یاد دلا دی

یا اللہ میں جب تک اس فورم پر رہوں میری زبان سے ھمیشہ حق نکلے اور اگر مجھ سے غلطی ہو جائے تو اس خطاء سمجھ کے معاف کر دے میرے بھائی اگر میری کسی بھی پوسٹ میں آپ میری رہنمائی کرے گے قرآن و سنت کی روشنی میں تو میں اس کو قبول کر لو گا اور آخر میں اگر کوئی بات بری لگی ہو تو معاف کر دینا

اللہ سبحان تعالیٰ ھم سب کو صراط مستقیم پر چلائے اور ھم سب کا مقصد صرف اور صرف تیرے دین کی خدمت ہو اور ھم سب کا خاتمہ ایمان پر کریں - آمین یا رب العامین
 
qamar abbas

مبتدی
شمولیت
نومبر 24، 2014
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
24
Agr Har Taan Pak huta tu Masjid Nabwi me jo sahaba k darwaza khulta tha sarkar ne wo q band kerwa dia Siwa Mula Ali as ka... Or kitni jahalat ikhtyar kru ga ap log. Jisko marzi maan lu Nukar Nukar hi huta Janat Deni Hassan as Hussain as ne Waham koi Koi ganni lambi umar or Burha Bakra Kam Nhi ay ga.
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
جناب قمر عباس صاحب آپ نے لکھا
Agr Har Taan Pak huta tu Masjid Nabwi me jo sahaba k darwaza khulta tha sarkar ne wo q band kerwa dia Siwa Mula Ali as ka.
جناب صحیح بخاری میں ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا یبقین فی المسجد باب الا باب ابی بکر ابو بکر کے دروازے کے علاوہ مسجد میں کسی کا دروازہ نہ رہے (بعض روایات میں کھڑکی کے الفاظ ہیں خوخۃ ) رضی اللہ عنہ
اور علی رضی اللہ عنہ کا جو دروازہ کھلا رہا تو اس کی وجہ بھی حدیث میں موجود ہے و ھو طریقہ لیس لہ طریق غیرہ علی رضی اللہ عنہ کے گھر کو کوئی اور راستہ لگتا ہی نہیں تھا سوائے مسجد سے یہ الفاظ سنن نسائی الکبری کے ہیں
باقی ہر تن پاک ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ان المومن لا ینجس مومن نجس نہیں ہوتا اگر مراد معصوم عن الخطا ہونا ہے تو وہ تو انبیاء کے سواء کوئی بھی نہیں
باقی جنت تو اللہ نے ہی دینی ہے حسن و حسین رضی اللہ عنھما کا اس میں کوئی دخل نہیں
اور آخری جملے جس کے بارے میں کہے ہیں تعین کر دیجئے کون سا عمر؟؟؟؟؟
عمر بن الاطرف بن علی بن ابو طالب
عمر بن الحسن بن علی بن ابو طالب
عمر الاشرف بن علی (زین العابدین) بن الحسین بن علی بن ابو طالب
عمر بن موسی الکاظم بن جعفر الصادق
کون سا بوڑھا بکرا ؟؟؟
ابو بکر بن علی بن ابوطالب
ابو بکر بن الحسن بن علی بن ابو طالب
ابو بکر (علی زین العابدین) بن علی بن ابو طالب
ابوبکر علی بن موسی الکاظم بن جعفر الصادق
ابو بکر محمد المھدی المنتظر بن الحسن العسکری
عائشہ رضی اللہ عنھا سے کہا گیا فلاں کہتا ہے عائشہ میری ماں نہیں ہیں فرمایا اس نے سچ کہا میں مومنوں کی ماں ہوں منافقین کی نہیں
اصحاب پر زبانیں دراز کرنے والے اصحاب پر نہیں کرتے کسی اور پر ہی کرتے ہیں لیکن اس جرم کے بدلے بھی کافروں کی صفوں میں رجسٹرڈ ہو جاتے ہیں
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
عائشہ رضی اللہ عنھا سے کہا گیا فلاں کہتا ہے عائشہ میری ماں نہیں ہیں فرمایا اس نے سچ کہا میں مومنوں کی ماں ہوں منافقین کی نہیں
اصحاب پر زبانیں دراز کرنے والے اصحاب پر نہیں کرتے کسی اور پر ہی کرتے ہیں لیکن اس جرم کے بدلے بھی کافروں کی صفوں میں رجسٹرڈ ہو جاتے ہیں
بسم الله الرحمان الرحيم
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
عائشة ليست أمي !! قائلها كافر
عن عائشة رضيَ اللهُ عنها، أنَّها ذُكِرَتْ عند رجلٍ، فسبَّها! فقيل له: أليست
أُمَّك؟! قال: ما هي بأمّ! فبَلَغَها ذلك، فقالت: "صَدَق، إنَّما أنا أمُّ المؤمنين، وأمَّا الكافرين فلستُ لهم بأمّ".
رواه الإمامُ قِوَامُ السُّنَّةِ الأصبهانيُّ التَّيْمِيُّ في «الحُجَّة في بيانِ المَحَجَّة» (377) مِن طريقِ عُروة،
وعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ الله عَنْهَا قَالَتْ:
"لَمَّا رَأَيْتُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طِيبَ النَّفْسِ, قُلْتُ: "يَا رَسُولَ اللهِ، ادْعُ الله لِي".
قَالَ: "اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِعَائِشَةَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهَا وَمَا تَأَخَّرَ وَمَا أَسَرَّتْ وَمَا أَعْلَنَتْ", فمت غيظا يا من تقل عائشة ليست أمي!!فَضَحِكَتْ عَائِشَةُ حَتَّى سَقَطَ رَأْسُهَا فِي حِجْرِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الضَّحِكِ, فَقَالَ: "أَيَسُرُّكِ دُعَائِي?"
فَقَالَتْ: "وَمَا لِي لا يَسُرُّنِي دُعَاؤُكَ?" فَقَالَ: "وَاللهِ إِنَّهَا لَدَعْوَتِي لأُمَّتِي فِي كُلِّ صَلاة".
أخرجه البزَّار في " مسنده " ( 2658 - كشف الأستار ) وحَسَّنه الألباني في " السلسلة الصحيحة " (5 / 324).
 
Top