• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا غیر محرم کو دیکھنا اور اس کی تعریف کرنا حرام ہے؟ (علماء کی رہنمائی چاہئے)

شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
محترم یوسف ثانی اس حدیث پر امام ترمذی نے جو باب باندھا ہے وہ ہے باب ما جاء فی احتجاب النساء من الرجال
لہذا یہکہنا کہ
اس حدیث میں بظاہر تو ایک نامحرم کو ”دیکھنے“ سے منع کرنے کی بات کی جارہی ہے۔ لیکن ”عملاً“ محفل کو ”مخلوط“ ہونے سے بچانے کے لئے یہ ہدایت کی جارہی ہے۔
درست معلوم نہین ہوتا
اور امام شوکانی نے بھی باب فی نظر المراۃ الی الرجل کے تحت اس حدیث کو بیان کیا غالبا یہ باب ان سے قبل مجد ابن تیمیہ نے باندھا ہو گا
علی الاختلاف اقرب الی الصواب یہی ہے کہ عورت کا مرد کو دیکھنا بغیر شرعی عذر کے جائز نہیں
باقی ان الحلال بین و ان الحرام بین و بینھما امور مشتبھات لا یعلمھن کثیر من الناس فمن اتقی الشبھات فقد استبراء لدینہ و عرضہ و من وقع فی الشبھات وقع الحرام
اللھم احسن ختامنا اجعل لا الہ الا اللہ آخر کلامنا و توفنا و انت راض عنا غیر غضبان
 
Top