• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا عقیدہ صحیح نہیں اور وہ سلفی نہیں ہیں ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
کیا فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا عقیدہ صحیح نہیں اور وہ سلفی نہیں ہیں ؟

فضیلۃ الشیخ سید توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ


ویڈیو


لنک


 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
ماشاء اللہ عامر بھائی آپ نے بہت اچھا تھریڈ قائم کیاہے۔ ہمارے استاد گرامی الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ اگر سلفی نہیں ہیں تو پھر سلفی ہے کون؟؟ بقول الشیخ خلیل الرحمٰن لکھوی صاحب حفظہ اللہ کہ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب تو تحریک احیائے قرآن وسنت کے سپہ سالار ہیں۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ جیسے لوگ سستی شہرت کے لئے ایسے علماء پر تنقید کرنے کی کوشش کرتے ہیں،اللہ انہیں سمجھ دے۔ آمین
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

ڈاکٹر مرتضیٰ نے شیخ عبداللہ ناصر رحمانی کے عقیدے کی کیا غلطی بتائی ہے ؟ اگر کسی بھائی کو معلوم ہو تو بتائیں۔
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
ان سے کسی نے فون پر سوال کیا کہ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی کے بیانات کو سنا جائے تو مرتضی صاحب نے روک دیا یہ کہہ کر ان عقیدے میں کچھ خرابی ہے ۔ اس ساتھی نے اس فون کال کو ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا پر شئیر کردیا۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بعض باتوں کو اس قدر سنجیدگی سے نہیں لیا کرتے ، ڈاکٹر صاحب کے ''صحت'' کے لئے دعا کریں!
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
و عليكم السلام و رحمة الله و بركاته

بات سنجیدہ ہی ہے بھائی، اگر کوئی چھوٹی بات ہوتی تو ٹھیک تھا، عقیدے اور منہج پر سوال ہے، ڈاکٹر مرتضیٰ کی سیٹ میں نے دیکھی ہے وہ اپنے آپ کو سلفی اور اہل حدیث کہتے ہیں، تو کیا وجہ ہے کہ انہوں نے شیخ عبداللہ ناصر رحمانی کی تقاریر سننے سے روکا۔

اگر ڈاکٹر صاحب نے غلطی بات کھی ہے تو عوام کو ان کی غلطی بتانا چاہئے اور شیخ کا دفع کرنا چاہئے۔
 
Top