بشیر الدولہ
مبتدی
- شمولیت
- جون 10، 2014
- پیغامات
- 24
- ری ایکشن اسکور
- 3
- پوائنٹ
- 25
قادیانی صاحب آپ کس بات کا جواب چاہ رہے ہیں؟کیا نبی پاک ﷺ کے اس فرمان کو کوئی مولوی صاحب جھوٹ قرار دے سکتے ہیں؟ پہلے اس کا فیصلہ کر لیں پھر اس کے مطابق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وہ تحریرات دیکھیں گے جن پر آپ کو اعتراض ہے :
7769 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
ہم نے تو ابھی تک مرزا قادیانی کی زندگی پر کوئی اعتراض بھی پیش نہیں کیا اور آپ ابھی سے ہی
ہمارے پیارے رسول اللہ ﷺ پر بہتان باندھنا شروع ہو گئے ہیں۔
کیا آپ کے دل میں چور ہے؟
یا نبی ﷺ اور اسلام کے ساتھ دشمنی وراست میں ملی ہے۔
تھوڑی شرم کیجئئے۔
ایسے ہی فیس بک سے مربیوں کی رلی ہوئی پوسٹیں یہاں چھاپ کر اپنے آپ کو شرمندہ مت کیجیئے۔
قادیانی مربی صاحب جو حدیث آپ نے پیش کی ہے، اس میں نبی پاک ﷺ نے ایک ''خواب'' دیکھی تھی۔
جو کی تعبیر طلب ہی ہوتی ہے، ماشاء اللہ حوالہ بھی آپ نے بخاری کتاب ''رؤیا و تعبیر'' کا دیا ہے، انہیں نے کہیں
یہ دعوی نہیں کیا کہ وہ کام ان کی زندگی کے اندر اندر ہو جائے گا، اگر کیا تھا تو دکھائیں!
جیسے کہ مرزا نے دعوی کیا تھا کہ اس کی محمدی بیگم سے شادی تقدیر مبرم ہے اور اس کے مرنے سے
پہلے پہلے وہ مرزا صاحب کے نکاح میں ضرور آ جائے گی۔ زلزلہ آجائے گا، فلاں مر جائے گا اور فلاں ہو جائے گا،
وہ اس نے خواب نہیں دیکھی تھیں بلکہ حقیقت میں پیشگوئیاں کی تھیں۔
جن کے دعوے پر اس نے کہا تھا:
''بد خیال لوگوں کو واضح ہو کہ ہمارا صدق یا کذب جانچنے کیلیئے ہماری پیش گوئییوں سے بڑھ
کر کوئی اور مہلک امتحان نہیں ہو سکتا۔''
(روحانی حزائن جلد5 ۔ صفحہ 288)
اب معاملہ یہ ہے کہ اس فورم پر ہم مرزا قادیانی کی اپنی تحریرات، سیرت المھدی اور دیگر کتب کے حوالوں
سے مرزا صاحب کی زندگی پر تبصرہ کریں گے اور دیکھیں گے کہ کیا واقعی وہ ایک سچے انسان تھے۔
اگر آپ کو یہ مکالمہ منظور ہے تو ہمیں مطلع کر دیجئیے۔
تا کہ ہم میں سے کوئی ایک شخص اپ کے ساتھ اس موضوع پر مکالمہ کر سکے۔
شکریہ۔