• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا مرزا غلام احمد قادیانی سچے انسان تھے ؟

شمولیت
جون 12، 2014
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
ہر نبی کو جھوٹا کہنے والے ہر دور میں موجود ہی رہے ہیں۔ جیسے یہودی آج تک عیسٰی علیہ السلام کو جھوٹا قرار دیتے ہیں حالانکہ عیسٰی علیہ السلام تو سچے تھے :
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
جناب میں نے تو معیار پیش کیا ہے۔ آپ کہتے ہیں کہ ایک نبی کی بات اگر لفظا لفظا اس طرح پوری نہ ہوئی جس طرح لکھا ہے تو وہ جھوٹا ہوا۔ آپ یہی کہتے ہیں ناں؟؟ تو ذرا یہی معیار یہاں لگا کر دکھائیں۔ وگرنہ ہر نبی کو جھوٹا کہنے والے تو ہر زمانہ میں ہوتے ہی ہیں یہ اس نبی کے جھوٹا ہونے کی دلیل نہیں ہوتی کہ کچھ لوگ اس کو جھوٹا کہہ رہے ہوں :)
جواب کے لیے اس پوسٹ کو ملاحظہ فرمائیں اور مربی جی ایک پوسٹ کو بار بار پیش نہ کریں یہ فیس بک نہیں ہے جہاں آپ کاپی پیسٹ کا ایک لمبا سلسلہ شروع کر دیں
 
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
25
مجھے ابھی تک کسی نے جواب نہیں دیا۔ کیا آپ نبی پاک ﷺ کے اس فرمان پر بھی ایسا اعتراض کریں گے کہ جو فرمایا وہ لفظا لفظا پورا نہ ہوا؟؟ یا اس کی تاویل کرنا جائز سمجھیں گے؟؟
مربی اگر آپ کی آنکھیں کام کر سکتی ہیں تو اس کا جواب میں نے اور سچی بات بھائی نے آپ کو دے دیا ہے،
ذرہ پیچھے جا کر ہمارے پوسٹ پڑھ لیجیئے دوبارہ،
اور یہ فیس بک نہیں ہے جہاں آپ اپنی کاپی پیسٹ والی شرارتیں کر کے فرار کا راستہ ڈھونڈ رہے ہیں۔
تھوڑی عقل کرو مربی۔
 
شمولیت
جون 15، 2014
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
25
یہ مربی کون ہے ؟؟
اگر یہ صباح ظفر ہے تو اس کو کہہ دیں کے اگر بلاک کرنا ہے تو ابھی کر دے بعد میں موقع نہیں ملے گا ہاہاہاہا
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
یہ مربی کون ہے ؟؟
اگر یہ صباح ظفر ہے تو اس کو کہہ دیں کے اگر بلاک کرنا ہے تو ابھی کر دے بعد میں موقع نہیں ملے گا ہاہاہاہا
سب سے پہلے تو ساحل آپ کو خوش آمدید کہ آپ نے قادیانی مناظرہ گروپ سے محدث فورم پر جمپ کیا شکریہ
دوسری یہ بات کہ یہ فیس بک نہیں ہے کہ جس کا دل چاہے جس کو مرضی بلاک کر دے یہ فورم ہے اور فورم کا اپنا مزاج ہوتا ہے اس کے اختیارات محدث ایڈمنز کے پاس ہیں وہ چاہیں گے تو جس کو چاہیں کک لگائیں بصورت دیگر کسی کی مجال نہیں کہ وہ کسی یوزر کو بلاک کر دے
 
شمولیت
جون 11، 2014
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
15
Top