• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا مرزا غلام احمد قادیانی سچے انسان تھے ؟

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
ایک مرتبہ تاج بر طانیہ نے مرزے کی کارواءیو سے خوش ھو کر ایک بایسیکل تحفہ مین دے دی.مرزا صاحب اسی خوشی مین سینما چلا گیا.وہان سایکل کھڑی کر کے ٹکٹ بوتھ چلا گیا.... رات گیے مرزا گھر نہ لوٹا تو گھر والو کو تشویش ھو ی کہ (کیونک مرزا اکثر اس پٹھانو کے پاس پایا جا تا تھا) خیر جی متزے کے گھر والے اسے ڈھونڈتے سینما گھر پہنچ گیے وہان مرزا فٹ پاتھ پہ بیٹھا رو رہا تھا میر نے پوچھا کیا ھوا اس نے بتایا سایکل چوری ھوگی ھے مرید نے تسلی دی .کہنے لگا چور بھیدی تھا .اس کو پتہ تھا یہ کانا بینگا ھے..اگر کوی اور ھوتا تو وہ سایکل چوری نہی کر سکتا تھا کیونکہ میرا منہ سا یکل کی طر ف تھا جبکہ أنکھین ٹکٹ والی کھڑکھی کی طرف...
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
عزیز بھائی اگر اس قصہ کی اصل مل جائے تو مزا آ جائے اصل سکین فراہم کریں شکریہ
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
کشش کرتا ھوں کے اصل سکین مل جائے
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
سچا خدا وہی ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا۔ یہ تحریر لکھ ک مرزا نے کتنا بڑا بہتان باندھا ہے اللہ پے۔ جب وہ خود کہتا ہے ک ھم مکہ میں مریں گے یا مدینہ میں۔ تو سب جانتے ہیں کہ وہ کہاں مرا۔ اسی ایک تحریر سے ہی وہ جھوٹاثابت ہوتا ہے۔
 
شمولیت
جون 12، 2014
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
اس کے لیے علیحدہ سے تھریڈ بنا لیں۔ نبی مکرم ﷺ سب سے سچے تھے۔ کیا مرزا غلام احمد قادیانی سچے تھے؟
میں نے آپ سے یہی پوچھا ہے کہ اگر لفظوں کی ایسی ہی پوجا کرنی ہے تو بتائیں کیا نبی پاک ﷺ پر آپ اعتراض کرسکتے ہیں؟؟
 

اٹیچمنٹس

شمولیت
جون 12، 2014
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
کیا نبی پاک ﷺ کے اس فرمان کو کوئی مولوی صاحب جھوٹ قرار دے سکتے ہیں؟ پہلے اس کا فیصلہ کر لیں پھر اس کے مطابق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وہ تحریرات دیکھیں گے جن پر آپ کو اعتراض ہے :

7769 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
مجھے ابھی کسی نے جواب نہیں دیا۔ کیا آپ نبی پاک ﷺ کے اس فرمان پر بھی ایسا اعتراض کرسکتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے نعوذ باللہ سچ نہ بولا تھا؟؟ یا آپ مان لیں گے کہ بعض باتیں تاویل طلب بھی ہوا کرتی ہیں انبیاء کرام کی!
 
شمولیت
جون 12، 2014
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
مجھے ابھی کسی نے جواب نہیں دیا۔ کیا آپ نبی پاک ﷺ کے اس فرمان پر بھی ایسا اعتراض کرسکتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے نعوذ باللہ سچ نہ بولا تھا؟؟ یا آپ مان لیں گے کہ بعض باتیں تاویل طلب بھی ہوا کرتی ہیں انبیاء کرام کی!
 

اٹیچمنٹس

جواد

رکن
شمولیت
اپریل 16، 2011
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
42
یقینآ ”بعض“ باتیں تشریح طلب ہوتی ہیں۔
کیا مرزا صاحب سچے تھے؟؟
 
Top