• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا منسوخ آیات کی وجہ سے اللہ تعالیٰ پر "بدا" کا گمان ہو گا؟

raja nadeem

رکن
شمولیت
اکتوبر 07، 2011
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
48
کیا منسوخ آیات کی وجہ سے اللہ تعالیٰ پر "بدا" کا گمان ہو گا؟
 
raja nadeem

رکن
شمولیت
اکتوبر 07، 2011
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
48
اسلام علیکم بھائی علمی معلومات ہیں غصہ نہ کریں
ناسخ اور منسوخ کی وضاحت کر دیں کےاس کی کیا وجہ ہے
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
کیا منسوخ آیات کی وجہ سے اللہ تعالیٰ پر "بدا" کا گمان ہو گا؟
اسلام علیکم بھائی علمی معلومات ہیں غصہ نہ کریں
ناسخ اور منسوخ کی وضاحت کر دیں کےاس کی کیا وجہ ہے
کیا سوال جو آپ نے دوسری بار پوچھا اُس طرح سے پہلی دفعہ میں نہیں پوچھا جاسکتا تھا؟؟؟۔۔۔
 
Top