گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
اگر آدمی مخالف کی ماقبل پوسٹ پر بھی نظر کرلے تو کئی باتیں جو وہ بیان کرنا یا لکھنا چاہتا ہوں ان کا جواب مخالف پہلے ہی پیش کرچکا ہوتا ہے۔ آپ کی اس بات کا جوا ب بھی پہلے دیا جاچکا ہے۔اسلام علیکم گڈ مسلم بھائی -
نبی کریم صل الله علیہ وسلم کا فرمان ہے -
من ترك صلاة متعمدا فقد كفر (متفق علیہ )
جس نے جان بوجھ کر نماز چھوڑی اس نے کفر کیا -
جب انسان جان بوجھ کر الله کے نازل کردہ ایک اہم فریضے کی حکم عدولی کی بنا پر کافرقرار پا سکتا ہے تو کفریہ نظام کو جان بوجھ کر قبول کرنے پر کافر کیوں نہیں قرار پا سکتا ؟؟
خوشی کے ساتھ خلاف شریعت فیصلہ کرنے والے اور کروانے والے کو جس نظر سے آپ دیکھتے ہیں ہم بھی اس نظر سے دیکھتے ہیں۔