• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا نیا کپڑا دھونا ضروری ہے ؟

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
501
پوائنٹ
209
کپڑا اگر پاک ہو تو اسے دھونے کی ضرورت نہیں ہے خواہ وہ نیا ہو یا پرانا۔ اور اسلامی قاعدہ ہے کہ اگرنجاست ظاہر ہو تو پاک کیا جائے گا ورنہ اشیاء اپنی اصل میں پاک ہی ہوتی ہے ۔ اس قاعدے کی رو سے نیا کپڑا بھی پاک مانا جائے گا اسے نماز پڑھنے کے لئے دھونے کی ضرورت نہیں ہے لیکن اگر نشان یا بو وغیرہ سے گندا ہونے کا شبہ ہو تو اسے دھوکرپاک کرلے ۔

واللہ اعلم
کتبہ
مقبول احمد سلفی
 
Top